مدراس (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ تمنا کو جوئے کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کرنے کیلئے مدراس ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے جس کی سماعت 4 اگست کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چنائی سے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین، چیف ایگزیکٹیو سمیت بیسیوں افسران دوہری شہریت والے نکلے، نیا پینڈورا باکس کھل گیا۔حکومت میں دوہری شہریت کے معاملے پر ہونے والی تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بھی دبائو کا شکار ہے جہاں پی سی بی کے […]
لاہور(پی این آئی)اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹیسٹ کرکٹرعمر اکمل کی سزا 3سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی گئی۔قومی کرکٹر عمراکمل نے آزاد جیو ڈیکٹرکی جانب سے ڈیڑھ سال کی پابندی کی سزا کے خلاف دوبارہ اپیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمر […]
کراچی(پی این آئی)پی ایس ایل کی ٹکٹوں کی واپسی جاری، 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 37،695 ٹکٹ واپس لے لیے گئے،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ءکی ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہو گیا اور اب تک 37 ہزار 695 ٹکٹ […]
لاہور(پی این آئی) قومی ہاکی ٹیم کے سباق کپتان، اولمپیئن، گولڈ میڈلسٹ، اسد ملک ٹریفک حادثے میں جاں بحق، بیٹی شدید زخمی ہو گئی۔ سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک روڈ حادثہ میں انتقال کر گئے جبکہ انکی بیٹی شدید زخمی ہو گئی۔ اسد ملک […]
لاہور (پی این آئی ) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے حق میں بول پڑے ،ان کا کہنا ہے کہ کامران پانچ سال سے جوکارکردگی دکھا رہے ہیں انہیں ٹی ٹونٹی ٹیم میں فرسٹ چوائس ہونا چاہئے تھا تاہم انہیں […]
واشنگٹن(پی این آئی) : حریفوں کے لیے دہشت کی علامت سمجھنے جانے والے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن نے 15 سال بعد دوبارہ رنگ میں قدم رکھ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیک ٹائسن پندرہ سال بعد رنگ میں قدم […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا بھی کورونا سے سنبھلنے لگا، عید کے بعد حکومت کا ایس او پیز کے تحت کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ۔خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وبا کے باعث معطل کھیلوں کی سرگرمیاں ایس او پیز کے تحت عید کے فورا بعد […]
دبئی(پی این آئی)آئی سی سی نے اس سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس 2021اور 2022میں ہونگے ۔آئی سی سی نے 2021اور 2022کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ونیو کا اعلان نہیں کیا […]
کینبرا(پی این آئی)آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 میں ہوں گے، میزبان ملک کا اعلان نہیں کیا گیا۔آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 […]
پشاور (پی این آئی)شاہد آفریدی نے سیاست میں آنے سے متعلق اپنے مؤقف کو کھل کر بیان کر دیا، حکومتی منصوبوں کے بارے میں سیاسی بیان بھی جاری کر دیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا الیکشن […]