لاہور (پی این آئی ) رواں سال نومبر میں شیڈول لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستان کی فرنچائز ٹیم گال گلیڈی ایٹرز بھی شامل ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 33 سالہ سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد ہی گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان ہوں گے،معین خان […]
نئی دہلی(آئی این پی)آئی پی ایل شروع ہونے سے قبل ہی تنازعات کی زد میں آگئی کرونا کے کیسز کے بعد دھونی اور رائنا بھی کمرے کے پیچھے لڑ پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان […]
مانچسٹر(این این آئی) دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے مستقل طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔مانچسٹر سے ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز تو نہیں جیت پائے لیکن […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنے 2000 رنز مکمل کرلیے ہیں۔ محمد حفیظ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں یہ سنگ میل انگلینڈ کے خلاف مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی کے دوران عبور کیا۔ حفیظ نے […]
مانچسٹر (پی این آئی ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرےمیچ میں نئے اعزاز حاصل کرلئے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کیا۔ کپتان بابراعظم نے اوپننگ شروع کی تو […]
مانچسٹر (پی این آئی ) آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ، زخمی ہو جانے والے محمد عامر کی جگہ فاسٹ باولر وہاب ریاض جبکہ شعیب ملک یا افتخار احمد کی جگہ حیدر علی ٹیم کا حصہ بنیں […]
لاہور(پی این آئی) پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہونے پر دوسری پوزیشن پر قبضہ جمانے کا موقع بھی پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا۔انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز میں فتح کی صورت میں پاکستان 267پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں چوتھی […]
کراچی(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض کو ٹی 20 […]
راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی فیڈریشن کیلئے پانچ کروڑ روپے امدادکا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے کھیلوں بالخصوص ہاکی کی ترویج کیلئے ہمیشہ مدد کی، حکومت ہاکی کی بحالی میں بھر پور دلچسپی […]
سپین(پی این آئی)مشہور و معروف فٹ بال سٹارمیسی نے سپین کے مشہور کلب کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، ارجنٹائن کے فٹ بال سٹار لیونل میسی دو دہایوں بعد سپین کے مشہور کلب بارسلونا کو چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔میسی نے یہ فیصلہ چیمپئینز لیگ […]
ممبئی(آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما امید سے ہیں جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر تے ہوئے کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے 11 دسمبر 2017 […]