دبئی(پی این آئی ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کی اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں موجود پاکستان کرکٹ بورڈ ّ( پی سی بی) کی سات رکنی ٹیم نے […]
لاہور (پی این آئی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کے لئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کردیا۔ پاکستانی کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ اختتام پذیر سیریز میں اپنی مستقل اور عمدہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) پاکستان کھلاڑی بابراعظم کو پلیئرآف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔بہترین کھلاڑی کیلئے بابر اعظم، فخر زمان اور کوشل بھرتل میں مقابلہ تھا۔فخر زمان نے100.66 کے تناسب سے302 رنز بنائے جن میں2 سنچریاں بھی شامل ہیں۔نجی […]
کینبرا (پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایئن چیپل کا کہنا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ نے موجودہ حالات میں کرکٹ کے غیر محفوظ ہونے کے بارے میں خبردار کر دیا ہے۔ کرکٹ انفو پر شائع ہونے والے اپنے کالم میں ایئن […]
لاہور (این این آئی)لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر میں ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے اس حوالے سے اعزاز چیمہ نے کہا کہ 2 ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔پاکستان […]
ٹوکیو (آن لائن) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نطر جاپان نے متعدد علاقوں میں کورونا ایمرجنسی میں رواں ماہ کے آخر تک توسیع کردی ہے جس سے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی سی سی کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل سٹین نے کورونا کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کی معطلی پر ٹرول کرنے والے بھارتی صارف کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی معطلی پر اسکا ماضی یاد دلا دیا۔ […]
لاہور(پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز […]
لاہور (پی این آئی ) سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) سے تاحیات رکنیت حاصل کرلی۔ بوم بوم آفریدی نے ٹویٹر پر جاکر یہ اعزاز ملنے پر ایم سی سی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے کارڈ کی تصویر […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے بعد آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔واضح رہے کہ بھارت […]
دبئی (آئی این پی )بین الااقومی کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کی جانب سے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں […]