ابوظبی(پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان اور پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے پی ایس ایل میں مزید دو ریکارڈ […]
ابوظہبی(آئی این پی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی کے مابین تنازع حل ہوگیا، سرفراز احمد نے شاہین شاہ آفریدی کے معذرت کرتے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں بھائی کہہ دیا۔سرفراز احمد نے شاہین شاہ آفریدی کے ٹوئٹ پر […]
ابوظہبی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے لئے پوائنٹس کے ساتھ رن ریٹ بھی ٹیموں کے لئے اہمیت اختیار کرگیا ہے۔پی ایس ایل سیزن6 کے پوائٹنس ٹیبل پر نظر دوڑائیں تو اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوزیشن کو کوئی خطرہ نہیں ہے، اسلام […]
ابو ظہبی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ چھ میں (آج)جمعہ کوملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں آمنے سامنے ہونگی ۔ملتان سلطانز کی ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی زیر قیادت میدان میں […]
ابوظہبی(آئی این پی) پی ایس ایل 6میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ کے دوران سرفراز احمد سے گرما گرمی کے معاملے پر شاہین آفریدی نے خاموشی توڑ دی۔ شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام شیئر کرتے […]
ابوظہبی(آئی این پی)ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کی اور 100رنز سے زائد مارجن سے جیتنے والی […]
سائوتھمپٹن(آئی این پی)نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل (آج)جمعہ سے سائوتھمپٹن میں شروع ہو گا۔ بڑے مقابلے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کین ولیمسن جبکہ بھارتی ٹیم ویرات کوہلی کی زیر قیادت میدان […]
ابوظہبی(پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی نے اپنے نامناسب رویے پر سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد سے معذرت کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے […]
ابوظہبی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 15 رنز سے شکست دیدی۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے لیگ کے 26 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر […]
کراچی (پی این آئی) فرسٹ کلاس کرکٹر فضل سبحان سے ساڑھے 17 لاکھ روپے دھوکے سے لوٹ لیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق فضل سبحان کا کہنا ہےکہ ڈپارٹمنٹ کرکٹ بند ہوئی توانہوں نے مجبوراً سوزوکی چلانا شروع کر دی، اس دوران ایجنٹ نے آئرلینڈ کرکٹ […]
ابوظہبی(آئی این پی)اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 6 کے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ سکس کے دلچسپ مقابلے ابوظبی میں جاری ہیں جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ […]