افغانستان کیساتھ انتہائی اہم میچ، پاکستان نے کن تگڑے کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا؟ ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

ابوظہبی(پی این آئی)افغانستان کیساتھ انتہائی اہم میچ، پاکستان نے کن تگڑے کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا؟ ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان۔۔۔۔ افغانستان سے میچ سے قبل پاکستان ٹیم نے پریکٹس شروع کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے […]

’پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مذاق اُڑانے والے ہر بھجن سنگھ اپنا مذاق بننے پر غصے میں آگئے، شعیب اختر کیساتھ دلچسپ نوک جھونک

لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ میں نوک جھونک اب معمول کی بات ہوگئی ہے لیکن شعیب اختر کے حالیہ ٹویٹ پر ہربھجن سنگھ کو غصہ آگیا۔ شعیب اختر نے ہربھجن […]

پاکستانی کرکٹرز نے اعلیٰ درجے کی کرکٹ کھیلی، نیوزی لینڈ کے کپتان نے میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بھی بتا دیا

شارجہ(پی این آئی) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے بھی شکست کے بعد پاکستان کی پرفارمنس کو کلینکل قرار دے دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم میدان میں کلینکل محسوس ہو رہی تھی ،پاکستانی کرکٹرز نے اعلیٰ درجے کی کرکٹ کھیلی […]

قومی ٹیم کے بھارتی میڈیا پر چرچے، کونسی بات سب سے زیادہ پسند کی جارہی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کھلاڑیوں کے مذہبی رجحان کے ناصرف گرین شرٹس کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن معترف ہیں بلکہ بھارتی میڈیا پر بھی اس کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں محمد رضوان کی ڈرنکس بریک کے […]

ہندوؤں کے سامنے محمد رضوان کے نماز پڑھنے سے متعلق تبصرہ وقار یونس کے گلے پڑ گیا، معافی مانگ لی

لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے پاک بھارت میچ کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے ہندوؤں کے سامنے نماز پڑھنے سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ وقار یونس نے ہندوؤں کے سامنے […]

حیران ہوں کہ شعیب نے ڈاکٹر نعمان کو بدتمیزی پر مارا کیوں نہیں اور ۔۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت بھی کھل کر میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہا ہے کہ ڈاکٹر کتابیں پڑھ کر آگئے ہیں ان کا کرکٹ سےکیا تعلق ہے ؟سکندر بخت کا کہنا تھا کہ میں نے شعیب اختر کے ساتھ بڑا عرصہ گزارا […]

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکر کی بدتمیزی ،شعیب اخترلائیو پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ٹی وی شو کے اینکر کی جانب سے بدتمیزی ،سٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے لائیو شو میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس پر جاری ورلڈ کپ کے شو میں بحیثیت ایکسپرٹ […]

پی ٹی وی اینکر کی بدتمیزی کی انتہا، لائیو شو میں کرکٹر شعیب اختر کو پروگرام سے نکال دیا، شعیب مستعفی واقعہ عظیم کرکٹرز ویون رچرڈز اور ڈیوڈ گاور کے سامنے پیش آیا

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ رات پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ کے بعد پی ٹی وی سپورٹس پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے […]

ٹی ٹونٹی میں حیران کن کامیابیاں سمیٹنے والے محمد رضوان نے ویرات کو ہلی کو پیچھے چھوڑدیا، بڑا اعزاز حاصل کر لیا

شارجہ(پی این آئی) محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے بہترین ایوریج کے ساتھ ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔محمد رضوان کی ٹی 20 ایوریج اس وقت 52 اعشاریہ 77 ہے۔ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک ہزار […]

اب تو ہر ٹیم پاکستان کیساتھ کھیلنے سے ڈرتی ہے، پاکستان کی شاندار کارکردگی کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بھی بول پڑے

لندن(پی این آئی)اب تو ہر ٹیم پاکستان کیساتھ کھیلنے سے ڈرتی ہے، پاکستان کی شاندار کارکردگی کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی بول پڑے۔۔۔  انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ میں اب ہر […]

مین آف دی میچ جیتنے کے بعد حارث رئوف نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ کس کو دیدیا؟

شارجہ (پی این آئی)مین آف دی میچ جیتنے کے بعد حارث رئوف نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ کس کو دیدیا؟۔۔۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے ہے کہ میں لاہور قلندرز کی ٹیم کا شکر گزار ہوں کہ ان کی وجہ سے میں یہاں […]

close