نوٹنگھم (پی این آئی)پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو 31رنز سے شکست دے دی ۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 232رنز بنائے جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کو گروپس میں تقسیم کر دیا ہے جس کے تحت سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور انڈیا کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔اکتوبر 17 سے نومبر 14 تک ہونے […]
دہلی(آئی این پی)ٹوکیو اولمپکس 2020میں شرکت سے قبل معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور بھارت کے وزیرِاعظم نریندرمودی کے درمیان ورچوئل گفتگو ہوئی ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوریز پر نریندرمودی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی ویڈیوز شیئر کی ہیں، جن میں ثانیہ کو […]
دبئی(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے مابین ٹیسٹ کرکٹ قصہ پارینہ بن گئی ۔دوسری ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھی روایتی حریفوں کے درمیان کوئی سیریز نہیں ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اگلے دورانیے کی تفصیل جاری کردی جس میں پوائنٹس سسٹم کے […]
برمنگھم(آئی این پی)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں کیریئر کی 14ویں سنچری اسکور کرتے ہوئے کئی […]
لندن(آئی این پی) محمد عامر انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کی غیر معیاری پرفارمنس پر ان کی حمایت میں سامنے آگئے۔سوشل میڈیا پر محمد عامر نے شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں کہا کہ شاہین بہت زبردست بولر ہے اور […]
دبئی(آئی این پی) آئی سی سی نے 2023ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے طریقہ کار، پوائنٹس سسٹم اور مدمقابل ٹیموں کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔ پاکستان سمیت نو ممالک کی ٹیمیں ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی،آئی سی سی […]
برمنگھم(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کی جانب سے 3ایک روزہ میچ کی سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستانی مداح برمنگھم اسٹیڈیم کے باہر سراپا احتجاج ہوگئے۔ناراض شائقین کی جانب سے اسٹیڈیم کے باہر گو مصباح گوکے نعرے لگائے گئے جب کہ کئی […]
دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔نئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ آخری میچ میں 158 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ان کے رینکنگ پوائنٹس میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)انگلینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستانی ٹیم نے کپتان بابر اعظم کی ریکارڈ ساز بیٹنگ کی بدولت میزبان انگلینڈ کو جیت کے لیے 332رنز کا ہدف دیا ہے،منگل کو ایجبسٹن گرائونڈ میں کھیلے گئے […]
برمنگھم(پی این آئی)انگلینڈ کے خلاف شاندار سینچری کے ساتھ ہی بابر اعظم نےمتعدد ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف آج اپنے کیریئر کی 14 وی سینچری سکور کی۔ون ڈے کی تاریخ میں کم سے کم میچز میں 14 سینچریاں کرنے کا یہ ریکارڈ […]