پاکستانی بالرز کی شاندار بالنگ، نیوزی لینڈ پاکستان کو تگڑا ہدف دینے میں ناکام

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی بالرز کی شاندار بالنگ، نیوزی لینڈ پاکستان کو تگڑا ہدف دینے میں ناکام۔۔۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 135رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ میں […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ جاری، اوس پڑنے سے پاکستانی ٹیم کو کیا فائدہ ہو گا؟ پاکستان کو بڑا ایڈوانٹیج مل گیا

شارجہ(پی این آئی)سابق پاکستانی سٹار فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ٹاس جیت کر پاکستان کو بہت بڑا ایڈوانٹج مل گیا ہے،اوس پڑنے کا پاکستان کو فائدہ ہو گا ،پاکستان کے خلاف جن مشکلات کا سامنا بھارت کو کرنا پڑا ،نیوزی لینڈ کو […]

پاکستانی کرکٹرز نماز کے پابند ہیں، یہ بات مجھے بہت اچھی لگی قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن بھی قومی ٹیم کے گرویدہ

سڈنی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ بابراعظم مضبوط کپتان ہے، وہ جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرتے۔ ایک انٹرویومیں میتھیو ہیڈن نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں کرکٹ کو مذہب کی طرح سمجھا جاتا […]

پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل ہی ٹوئٹر پر دلچسپ میمزکا طوفان آگیا

شارجہ (این این آئی)شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے میچ شروع نے سے پہلے ہی ٹوئٹر پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا ہے۔کسی نے نیوزی لینڈ کو ماضی یاد دلا رہا ہے تو کسی نے پاکستان ٹیم کو خطرناک قرار […]

افغان ٹیم کے کپتان غلام نبی میچ شروع ہونے سے قبل گراؤنڈ میں کیو ں رو پڑے تھے ، وجہ سامنے آگئی

دبئی(این این آئی)افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمدنبی افغانستان کا قومی ترانہ سن کر آبدیدہ ہوگئے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ سے قبل قومی ترانہ سن کرجذبات پر قابو نہ رکھ سکے […]

”سیریز چھوڑنا شرمناک تھا، آج کے میچ کو بدلہ نہ سمجھا جائے” نیوزی لینڈ کے کپتان کی درخواست

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن نے پاکستان کو ورلڈ کپ میں فیورٹ قرار دے دیا۔شارجہ میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دورہ […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ میچ کس وقت کھیلا جائیگا؟ دونوں ٹیمیں آخری مرتبہ ٹی ٹونٹی میں کب آمنے سامنے آئی تھیں؟

شارجہ(پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کا میچ آج (منگل کو) کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ اس حوالے سے بہت اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے […]

پاکستان سے شکست کے بعد اب ہر سال پاک بھارت سیریز کے انعقاد کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) سابق برطانوی کپتان کیون پیٹرسن نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہر سال ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کروانے کی تجویز دے دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں 41 سالہ کیون پیٹرسن نے تجویز دیتے […]

وہ وقت جب مہندرا سنگھ دھونی نے بھارت کی شکست کی پیشنگوئی کر دی تھی، شائقین کرکٹ کیلئے حیران کن حقائق

لاہور (پی این آئی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے 5 سال قبل ہی پاکستان کی جیت کی پیشنگوئی کردی تھی ۔ 2016ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی […]

ہم سب کو منہ کی کھانا پڑی، گمشدہ ہربھجن سنگھ آخرکار سامنے آگئے، اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے مطابق سابق کرکٹر ہربجھن سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ ہم سب کو منہ کی کھانا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ سے قبل بھڑکیں مارنے والے ہربجھن سنگھ کی ساری اکڑ نکل گئی۔ بھارتی نجی ٹی […]

پاکستان سے ٹکرکوہلی الیون کیلئے تباہ کن نکلی، اہم اترین میچ وِننگ کھلاڑی ٹیم سے باہر

دبئی(پی این آئی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان سے مقابلے کے دوران بھارتی آل راو¿نڈر ہاردک پانڈیا کے کندھے میں چوٹ لگ جانے کے بعد اب کوہلی الیون کی مشکل میں اضافہ ہوگیا ہے۔گزشتہ روز ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہی بھارت کو پاکستان […]

close