اسلام آباد (پی این آئی )سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کیساتھ مزید نہ کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق […]
میلبورن (پی این آئی) کرکٹ کےپاکستانی شائقین کے لیے ایک بڑی خبر آسٹریلیا سے آئی ہے جہاں سے کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کے اعلان کے ساتھ دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ارشد اقبال کا کووڈ ٹیسٹ 21 جنوری اور کامران کا 22 جنوری کو ہوا تھا۔پی سی بی کے مطابق ریزرو پول […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر آفتاب بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے ، ان کی عمر 68 سال تھی ،انہوں نے 1969ء میں ڈھاکہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 16 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ آفتاب […]
لاہور (پی این آئی ) سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے آسٹریلیا کی میزبانی میں ہونے والے اگلے T20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف جیت کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راولپنڈی ایکسپریس نے پیش گوئی کی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال اسٹرلنگ کو […]
کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ وکٹ کیپنگ کے دوران تلاوت کرتا رہتا ہوں۔ ایک انٹرویومیں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا، پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ […]
لاہور (پی این آئی) ٹاپ آسٹریلوی کرکٹرز نے پاکستان آنے کا ارادہ کرلیا، کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ٹوڈ گرین برگ نے کہا کہ تمام کھلاڑی سیریز میں حصہ لیں گے۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم رواں برس مارچ میں پاکستان کا ٹور کرنے کیلیے […]
لاہور (پی این آئی) جوں جوں پی ایس ایل سیون کے انعقاد کے دن قریب آ رہے ہیں، پاکستانی کرکٹ کے شائقین کا جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں اگر ٹکٹ مفت مل جائے تو وارے نیارے ہو جائیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کی شرکت کی منظوری دے دی ہے۔این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی […]