یہ خواہش پوری کر دیں پھر میں ریٹائرمنٹ لے لوں گا، وہاب ریاض نے پی سی بی سے درخواست کر دی

لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ وہ 2023 میں ہونے والے ورلڈکپ تک پاکستان کی نمائندگی کرناچاہتے ہیں۔صحافی عرفہ فیروز کے مطابق وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ وہ اپنی فٹنس پر کام کررہے ہیں۔ بھارت […]

آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں شکست کے بعد حسن علی پر تنقید کے جواب میں حسن علی کے والد بھی میدان میں آگئے، قوم کو کیا پیغام دیدیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف میتھیو ویڈ کا اہم کیچ ڈراپ کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے والد کا بیان سامنے آگیا۔حسن علی کے والد نے ایک […]

دبئی ائیرپورٹ پر محمد رضوان ہاتھوں میں تکیہ اٹھائے کیوں پھرتے رہے؟ مداح حیران

دبئی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی دبئی سے ڈھاکا روانگی کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر کی تکیہ اٹھائے گھومنے […]

پاک بھارت سیریز سے متعلق آئی سی سی کا بڑا اعلان، شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر آگئی

دبئی(پی این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے عبوری چیف ایگزیکٹوجیوف الارڈس نے کہا ہے کہ دونوں بورڈز کے درمیان کچھ تناو ہے، جس کے باعث فوری طور پر سیریز ہونا ممکن نہیں۔دبئی میں آئی سی سی کے عبوری چیف ایگزیکٹیو سے […]

دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار ہوکر محمد حفیظ کونسی لیگ کھیلنے کی تیاریاں کرنے لگے؟ مداحوں کیلئےبڑی خبر آگئی

دبئی(پی این آئی)دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار ہونے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ ابوظہبی ٹی ٹین سیزن فائیو کا حصہ ہوں گے۔محمد حفیظ ابوظہبی ٹی ٹین میں دہلی بلز کی طرف سے میدان میں اتریں گے۔ صہیب مقصود پہلے سے دہلی بلز کا حصہ ہیں […]

ڈاکٹر نعمان نیاز کی جانب سے معافی مانگنے پر شعیب اختر کا بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اسی رات نعمان نیاز کو معاف کردیا تھا، دیر آئے درست آئے۔فاسٹ بولر  نےمزید کہاہے کہ اگر وہ اسی وقت معافی مانگ لیتے تو بات […]

دھواں دھار اننگز، معروف بھارتی اداکار بھی رضوان کی تعریف کرنے پر مجبور

ممبئی (این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی اوپنر محمد رضوان 52 گیندوں پر 67 رنز کی دھواں دھار اننگز نے بھارتی اداکار کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔بھارتی ڈراموں کے اداکار اور بگ باس سیزن 14 کے مقبول امید […]

سیمی فائنل میں اہم کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹر حسن علی کے والد عبدالعزیز نے نجی ٹی وی سی 21 کو انٹرویو میں کہا ہے کہ حسن علی پہلے بھی ہیرو تھا اور اب بھی ہیرو ہے، اللہ کی مہربانی سے پوری ٹیم ہیرو ہے، تمام قومی کھلاڑی میرے بیٹے […]

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے، میتھیو ویڈ نے بڑا بیان دیدیا

لاہور (این این آئی)آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ نے کہا ہے کہ حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آخری 2 اوورز سے قبل ہی کھیل کا پانسہ ہمارے حق میں پلٹ […]

رضوان آئی سی یو میں بار بار کیا کہہ رہے تھے؟ علاج کرنے والے بھارتی ڈاکٹر نے بتادیا

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو ہسپتال لایا گیا تو دل کے دورے کا خدشہ تھا۔محمد رضوان کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سہیر زین العابدین نے انکشاف کیا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کو ہسپتال لایا گیا تو ہارٹ اٹیک کا خدشہ […]

شعیب ملک کا سیمی فائنل میں شکست کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے سیمی فائنل میں شکست کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کیا ہے۔شعیب ملک نے ٹوئٹر پر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے قومی اسکواڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ٹیم بنانے کیلئے مستقل مزاجی […]

close