نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

لاہور (پی این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔مہمان ٹیم اپریل 2023 […]

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم کی بڑی کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ڈھاکہ(پی این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، قومی ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 6-2سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 6گول سے ہرا کر سیمی […]

حسن علی اپنی بھارتی اہلیہ کو سیر کرانے مری لے گئے ، کوہلی کا ڈائیلاگ بھی چرا لیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی اپنی بھارتی اہلیہ کو سیر کرانے کے لیے مری لے گئے ۔تسوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر حسن علی کی شیئر کردہ نئی تصاویر مری کے خوبصورت مناظر کے درمیان ہیں جہاں ان […]

ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ پاش پاش، بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کم ترین اننگز میں 25 ٹی ٹونٹی نصف سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ 27 سالہ بابراعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی مقابلے میں بابراعظم 53 گیندوں پر 2 […]

رواں سال کئی ریکارڈ پاش پاش کرنے والے محمد رضوان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

لاہور(پی این آئی) چھکے لگانے میں محمد رضوان نے مارٹن گپٹل کو پیچھے چھوڑ دیا۔رواں سال کئی ریکارڈ پاش پاش کرنے والے پاکستانی بیٹر نے 42چھکے اور 119چوکے لگائے،کیوی بیٹسمین نے 41گیندوں کو فضائی روٹ سے باہر بھیجا مگر چوکے صرف 53 لگائے، ایون لوئس37، […]

انگلش بیٹر سارہ ٹیلر کو پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کابے صبری سے انتظار

کراچی (پی این آئی)انگلش بیٹر سارہ ٹیلر پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مداح ہو گئیں، بے صبری سے انتظار۔سارہ ٹیلر جو خود بھی انگلش کاؤنٹ سسکس کی جانب سے کھیلتی ہیں، کاؤنٹی کے محمد رضوان کے ساتھ کے ساتھ معاہدے کے بعد […]

’صرف اللہ سے ہوتا ہے‘نیا اعزاز ملنے کے بعد محمد رضوان کا ٹویٹر پیغام وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان نے ایک ٹوئٹ ری ٹوئٹ کرتے ہوے […]

محمد رضوان اور بابر نے ایک بار پھر بھارتی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستانی جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک بار پھر بیٹنگ ریکارڈ میں بھارتی جوڑی روہیت شرما اور کے ایل راہول کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں […]

انگلش خاتون کرکٹر سارہ ٹیلر محمد رضوان کیلئے بے تاب ہو گئیں، ٹویٹر پر کیا پیغام جاری کر دیا؟

لندن(پی این آئی)سابق انگلش کرکٹر سارہ ٹیلر محمد رضو ان کی بلے بازی کی مداح نکلیں ، پاکستانی کھلاڑی سے بیٹنگ سیکھنے کے لیے بے چینی سے انتظار کرنے لگیں۔تفصیل کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی ٹیم […]

محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ ہی بدل دی، پہلے بیٹسمین بن گئے

کراچی (پی این آئی)محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ ہی بدل دی، پہلے بیٹسمین بن گئے۔۔۔ پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ایک سال کے دوران ٹی 20 کرکٹ میں دو ہزار رنز بنانے والے پہلے باز بن گئے ہیں۔محمد رضوان سے […]

پاکستان کی تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شاندار فتح، ویسٹ انڈیز کووائٹ واش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔پاکستان نے 208 رنز کا ہدف با آسانی 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، محمد رضوان 87 اور […]

close