لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمان میں تبدیلی کےبعد قومی ٹیم میں بھی بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں اس حوالے سے امید کی جارہی ہے کہ جس طرح محمد عامر،احمد شہزاد سمیت دیگر کھلاڑی کی جانب نجم سیٹھی کو ویلکم کیا گیایہ ایک مثبت اشارہ […]
بیونس آئرس( پی این آئی) فیفا ورلڈکپ 2022ء کے ہیرو لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ارجنٹائنی حکومت کی جانب سے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بینک نے فیفا ورلڈکپ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی مخالفت کر دی ۔انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا […]
لاہور (پی این آئی) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو پی سی بی کے معاملات سنبھالنے کیلئے درست انتخاب قرار دیدیا۔ محمد عامر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجم سیٹھی کو […]
لندن (پی این آ1ئی)انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین پاکستانی کپتان بابر اعظم کے دفاع میں سامنے آگئے۔انگلینڈ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں شکست کے بعد بابراعظم کو سوشل میڈیا پر خاصہ تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا ،کچھ افراد کی […]
لاہور (پی این آئی ) تیز گیند باز حارث رؤف مبینہ طور پر اس ہفتے شادی کر رہے ہیں، حال ہی میں ان کی شادی کی خبریں سامنے آئیں اور تب سے مداح حیران ہیں کہ یہ خوش قسمت لڑکی کون ہے؟۔ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم آج جمعرات کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیرمیں جاری کر دیاجائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ 4 […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کوارسال کردی گئی۔وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی، جس میں پی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز کے لئے نجم سیٹھی […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ رواں ماہ ان کے نکاح کی تقریب ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حارث رؤف 26 دسمبر کو اسلام آباد میں اپنی کلاس فیلو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ سے تین صفر سے شکست پر مجھے بھی دکھ ہے، کونے میں جاکر رونے کا دل چاہ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے […]