پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ، پاکستان کا اہم ترین بالر زخمی ہو گیا، دوسری اننگز کیلئے عدم دستیابی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بولنگ کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پہلے روز فیلڈنگ کے دوران گر گئے […]

پنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے ہدف دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 264 رنز بناکر ڈکلیئر کردی اور پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔انگلینڈ کے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے پچ پر عبداللہ شفیق […]

نیدر لینڈنے امریکا کو شکست دے دی

دوحہ(آئی این پی) فیفا ورلڈکپ میں نیدرلینڈز نے امریکا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے رانڈ آف 16 کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔نیدرلینڈز کی […]

بابر اعظم کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی، بھارتی صحافی کو ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑگیا

نئی دہلی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کافی مقبول ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی تعریفیں ماضی کے لیجنڈ کرکٹرز خود کرتے ہیں۔ اس کے […]

عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران بیٹنگ سےمتعلق 2 نئے ریکارڈز بن گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے پہلی اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔راولپنڈی میں پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے سنچری اسکور […]

کرکٹر عمر اکمل کے 2 موبائل فون چوری، مالیت کتنی تھی؟

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹر عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چوری ہوگئے۔پولیس کے مطابق واردات گزشتہ روز ماڈل ٹائون سی بلاک کرکٹ گرانڈ میں ہوئی، چوری شدہ موبائل فون 7 لاکھ 60 ہزارروپے مالیت کے تھے۔ پولیس نے عمراکمل کے کزن عباس علی کی […]

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا بڑا نقصان ہوگیا

کینبرا( پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مچل مارش کافی وقت سے ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں اور اب وہ آپریشن کرا رہے ہیں۔مچل مارش اب بگ بیش لیگ نہیں […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ شروع، ٹاس کون جیتا؟

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ منعقد کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آج صبح میچ کے لیے ٹاس کیا گیا ۔ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

پاکستان اور انگلینڈ کا آج شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ خطرے میں پڑ گیا، وجہ کیا بنی؟

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)ترجمان کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میچ بھی یکم دسمبر کے بجائے ایک دو روز تاخیر سے شروع کرنے پر […]

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی فٹ بال کلب جوائن کرنے کی خبریں، تنخواہ کتنی ہوگی؟ ہر کوئی حیران

ریاض (پی این آئی) پرتگال کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان اور سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کا کلب “النصر” کے ساتھ کھیلنے کا معاہدہ طے پانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں برطانوی کلب مانچسٹر یونائیٹڈ […]

سب پیچھے رہ گئے ، بابر اعظم نے 2022ء کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہو ر(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پرفارمنس کی خرابی کے باوجود 2022ء کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ 28سالہ قومی ٹیم کپتان نے 44اننگز میں 51.87 کی اوسط سے 2075 بین الاقوامی رنز بنائے جن […]

close