پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار 4 لگاتار ٹیسٹ میچز میں شکست

کراچی (پی این آئی)انگلینڈ سے کراچی ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم نے 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار لگاتار 4 میچز ہارنے کا ریکارڈ بھی بناڈالا۔یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ سے قبل پاکستان ہوم گراؤنڈ پر آسٹریلیا سے بھی ہارا […]

شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کس تاریخ کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے جارہے ہیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی )پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشاءکے ساتھ شادی کی حتمی تاریخ سامنے آ گئی ہے ۔ شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی نئے سال میں تین فروری کو شادی کے بندھن […]

ارجنٹینا یا فرانس؟ فیفاورلڈ کپ 2022کا فاتح کون؟ فیصلہ ہوگیا

دوحہ (پی این آئی)قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 بار یورپی ٹیم نے ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا […]

تیسرا ٹیسٹ میچ، پاکستانی اسپنرز نے نئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(پی این آئی) انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی تاریخ رقم کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی آدھی ٹیم آؤٹ ہو گئی۔اس […]

فیفا ورلڈ کپ فائنل ، ٹکٹ بلیک ، امارات میں قیمت اتنی زیادہ ہوگئی کہ یقین نہ آئے

دبئی (پی این آئی)فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کی ٹکٹیں بلیک ریٹ پر فروخت ہونے لگی ، ایک ٹکٹ کی قیمت کتنے لاکھوں تک جا پہنچی ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں ۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے رہائشی ایک پرائیویٹ سیلر کا […]

چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ زمیز راجا کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف سے نجم سیٹھی کی […]

کراچی ٹیسٹ کے آخری لمحات میں ابرار احمد کی تباہ کن بائولنگ، انگلینڈ کرکٹ کیمپ میں کھلبلی مچ گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن تیسرے سیشن کے اختتامی لمحات میں پوری پاکستانی ٹیم 304رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ، بابر اعظم اور آغا سلمان نے ففٹیز بنائیں ، اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اظہر علی 45 رنز بنا پائے ،انگلینڈ […]

بھارت میں اگلے سال کرکٹ ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت میں اگلے سال ہونے والے ففٹی اوور کے کرکٹ ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکس معاملات پر آئی سی سی اور بھارتی حکومت میں معاملات طے نہیں ہوئے تاہم بی سی سی آئی […]

پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ، آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سپر لیگ 8کی ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی ، پاکستانی سینئر کھلاڑیوں سمیت غیر ملکی بڑے بڑے کھلاڑیوں کو کسی فرنچائز نے نہیں خریدا۔تفصیلات کے مطابق ہ غیرملکی کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کے ایرون فنچ، جنوبی افریقا کے انگیڈی، وین ڈر […]

فیفا ورلڈ کپ، فائنل سے ایک روز پہلے فرانس کی ٹیم کو ناقابل تصور جھٹکا

دوہا (پی این آئی) فیفا عالمی کپ 2022 کا فائنل کل اتوار کے روز فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا اس سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے عالمی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا […]

فیفا ورلڈکپ،فرانس نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا

دوحہ (پی این آئی) فرانس نے بھی فٹبال ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا، لگاتار دوسرے فائنل میں رسائی پانے والی دنیا کی چھٹی ٹیم بن گئی۔تفصیلات کے مطابق فرانس نے ورلڈکپ سیمی فائنل میں مراکش کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل […]

close