نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور (پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 6ون ڈے میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ 6میچوں میں ان کی […]

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں 500 فتوحات حاصل کرلیں

لاہور ( پی این اائی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ فارمیٹ میں مجموعی طور 500 مکمل کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ ہی سماجی […]

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، کونسا کلب جوائن کریں گے؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی ) پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر کو چھوڑ کر واپس ریال میڈریڈ آنے کا فیصلہ کرلیا۔سپینش اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 38 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے مقامی ثقافت سمیت زبان کی رکاوٹ […]

شاہین آفریدی کو اپنے داماد کے طور پر کیوں منتخب کیا؟ شاہد آفریدی نے وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بطور داماد منتخب کرنے کی وجہ سے پردہ اٹھادیا۔ شاہد آفریدی داماد شاہین آفریدی کے ہمراہ نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جس دوران میزبان نے شاہد آفریدی سے […]

ہر بھجن سنگھ نے مہندرا سنگھ دھونی سے متعلق حیران کن انکشاف کر ڈالا

نئی دہلی (پی این آئی)سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کے بارے میں چونکا دینے والی کہانی بتا دی۔ایم ایس دھونی کے بارے میں سب کا خیال ہے کہ وہ اپنے جذبات پر قابو پانے کے […]

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

راولپنڈی(پی این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔محمد رضوان نے سال 2023 میں بھی ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لیے ہیں اور قومی وکٹ کیپر بیٹر رواں برس ایک […]

شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو کس کام سے روک دیا؟

کراچی(پی این آئی) پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے چھوٹے داماد شاہین آفریدی کو خبردار کیا ہے کہ وہ انہیں عوامی سطح پر ” سسر ” کہہ کر نہ پکاریں۔ ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کے […]

بابراعظم نے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست کی ذمہ داری شاداب خان پر کیوں ڈال دی؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ماننا ہے کہ شاداب خان کا مارک چیپ مین کا کیچ ایک اہم موڑ پر چھوڑنا میچ کا اہم موڑ ثابت ہوا، کیونکہ بائیں ہاتھ کے کھلاڑی نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی اور نیوزی […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، نیوزی لینڈ نے پانچواں ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز برابر کر دی

راولپنڈی (پی این آئی)پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے مارک چیپ […]

شاہین آفریدی کی شادی کب ہو گی؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تفصیلات بتادیں۔شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بیٹی انشا کی شادی کے حوالے سے پوچھے […]

پانچواں ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی )پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے […]

close