اہم شخصیت کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔گرانٹ بریڈبرن نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں […]

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے ایک بار پھر اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔نائلہ کیانی دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون جبکہ رواں سال […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، شاہین شاہ آفریدی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

لنڈی کوتل (پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں۔ 23 سالہ سٹار ٹیسٹ کرکٹر شاہین آفریدی کی دادی انتقال کر گئی ہیں، مرحومہ کو آج آبائی […]

24 ویں نیشنل گیمز 2023ء کی اولمپک مشعل آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) 24 ویں نیشنل گیمز 2023ء کی اولمپک مشعل آزادجموں وکشمیر پہنچ گئی۔ آزادکشمیر اور پاکستان کو ملانے والے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر خیبر پختونخواہ سے سابق کھلاڑیوں اور آفیشلز نے اولمپک مشعل آزادکشمیر کے محکمہ سپورٹس کے حکام کے سپرد […]

پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبرداری پر پی سی بی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان سے منتقل نہیں ہوگی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو واضح پیغام دیدیا۔ رواں سال پاکستان میں شیڈولڈ ایشیا کپ کے معاملے […]

کرکٹ کی دنیا کے بڑے کھلاڑی کا عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر عمران خان کے نام جاری پیغام میں لکھا ہے کہ آپ ایک انسان ہیں لیکن آپ لاکھوں لوگوں کی طاقت ہیں ، مضبوط رہیں کپتان۔۔۔۔ اس حوالے […]

ایشیا کپ کے لئے آئندہ 48گھنٹے اہم قرار بڑی پیشرفت ہونے کا امکان

لاہور ( این این آئی) ایشیا کرکٹ کپ کے لیے 48گھنٹے اہم قرار دے دیئے گئے اور اس دوران بڑی پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی […]

ایشیاکپ پاکستان سے کہاں منتقل ہورہا ہے؟ وینیو کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنا منٹ کو پاکستان سے کسی دوسرے ملک شفٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے سری لنکا کو موزوں ترین وینیو قرار دیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ستمبر میں […]

بابراعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ریکارڈز کی لائنیں لگا دیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان اور تینوں فارمیٹ میں درجنوں اعزاز رکھنے والے بابر اعظم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ کے ساتھ اپنے ون ڈے کیریئر کی سنچری پوری کرچکے ہیں۔ بابر اعظم کے 100 ویں ون […]

پی سی بی کیخلاف لابنگ، سری لنکا اور بنگلادیش بھی بھارت کا ساتھ دینے کو تیار

نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے خلاف ایشین کرکٹ کونسل میں لابنگ مکمل کرلی، نجی ٹی وی کے مطابق ایشیاکپ کے لیے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے کے لیے بی سی سی آئی تیار نہیں، سربراہ […]

close