سری لنکا کو وائٹ واش کرکے قومی ٹیم پہلی پوزیشن پر آگئی

کولمبو(پی این آئی) دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن 25-2023کے سائیکل کے دوران ابھی تک پاکستان واحد ٹیم ہے جو اپنے تمام […]

کولمبو ٹیسٹ، نعمان علی نے اکیلے ہی آدھی سری لنکن ٹیم آئوٹ کر دی

کولمبو (پی این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نے576 رنز پراننگز ڈیکلئیر کردی تاہم سری لنکا کی دوسری اننگز میں131 رنز پر5 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 576 رنز پر […]

پاک بھارت ورلڈکپ میچ کے اشتہار کی فیس فی 10سیکنڈزکتنے لاکھ روپے ہو گی؟ حیران کن تفصیلات

لاہور(پی این آئی) پاک ، بھارت کے درمیان ورلڈکپ میچ کے دوران اشتہار کی فیس 30 لاکھ روپے فی 10 سیکنڈز ہوگی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق براڈ کاسٹرز اس میچ سے 1 ہزار کروڑ بھارتی روپے کمانے کیلیے پُرامید ہیں، نشریات دکھانے کے خواہشمند […]

ذکا اشرف نے مصباح الحق کو فری ہینڈ دے دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے کرکٹ کمیٹی کو با اختیار بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے سربراہ کرکٹ کمیٹی مصباح الحق کو فری ہینڈ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی جانب سے مصباح […]

فواد عالم کے گھر بیٹے کی پیدائش

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فواد عالم کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر نومولود بچے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے فواد عالم نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ […]

قومی ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر کون ہوگا؟ مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی کے اراکین کیلئے رابطے شروع کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے مشیر مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی کے اراکین کیلئے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ جیو نیو زکے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی […]

کولمبو ٹیسٹ، سعودشکیل نے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹر سعود شکیل نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ سعود شکیل کیرئیر کے ابتدائی سات ٹیسٹ میچز میں ففٹی کرنے والے پہلے بیٹر بن […]

عالمگیر ترین کے انتقال کے بعد ملتان سلطان کے مینیجر، سی او او کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کی کامیاب ٹیم ملتان سلطانز کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) اور مینیجر حیدر اظہر نے فرنچائز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ حیدر اظہر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے فرنچائز کو […]

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو تہوار نوراتری کی وجہ سے بھارتی سکیورٹی اداروں نے احمد آباد کے میچ کی تاریخ […]

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری نے عہدوں سے استعفی دے دیا

کراچی(آئی این پی)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر جنید علی شاہ اور سیکرٹری حیدر حسین نے عہدوں سے استعفی دے دیا۔جنید علی شاہ اور سیکرٹری کے عہدوں سے مستعفی ہونے کی وجہ سے کے ایچ اے ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس کراچی ہاکی ایسوسی ایشن […]

پاکستان نے پہلی اننگز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

لاہور(پی این آئی) کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا۔ امام الحق کی وکٹ ابتدا میں ہی گرنے کے باوجود عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 100رنز 16.4اوورز میں ہی مکمل کرلیے۔ رواں […]

close