لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور وقار یونس نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس پر سوالات اٹھا دیے۔ نجی چینل سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ گزشتہ روز بھارت کے خلاف ہم نے […]
کراچی (پی این آئی) سابق لیجنڈ کرکٹر عاقب جاوید نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران ہونے والی ٹاس کو ہی متنازعہ قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی “کے پروگرام میں بطور مہمان عاقب جاوید نے کہا کہ جب […]
نئی دہلی (پی این آئی) سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ اپنی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق بیان پر آن ائیر شو میں ٹی وی میزبان اور سابق فاسٹ بولر تنویر احمد سے الجھ پڑے۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک کی ٹیمیں ٹی 20 […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر اور بی جے پی کے رہنما گوتم گھمبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کسی بھی سطح پر باہمی سیریز نہیں ہونی چاہیئے۔یادرہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں دونوں ٹٰیمیں آمنے سامنے ہیں […]
میلبرن (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 کے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ملیبرن میں مدمقابل تھیں۔پاک بھارت ٹاکرا میلبرن اسٹیڈیم میں ہوا اور بھارتی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ تاریخی میچ کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے بھارت کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی پر سوالات اٹھادیے۔ محمد حفیظ نے سرکاری ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔عمر اکمل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں عمر اکمل اسپتال کے بیڈ پر لیتے ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ڈرپ بھی لگی […]
لاہور (پی این آئی) کوہلی آئی سی سی رولز جانتے تھے اس لیے بولڈ پر رنز بناکر فائدہ اٹھایا، آج ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہترین میچ ہوا ہے، پریشر دونوں ٹیموں پر تھا، قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی معین خان کی گفتگو ۔ تفصیلات کے […]
میلبرن(پی این آئی)قومی ٹیم کے کھلاڑی افتخار احمدنے کہا ہے کہ میری پرفارمنس اتنی بری نہیں جتنی مجھ پر لوگ انگلی اٹھاتے ہیں،جو لوگ منفی بات کرتے ہیں تو میں اس میں سے مثبت نکالتا ہوں،ہر میچ میں سو فیصد دوں، مجھے معلوم نہیں تھا […]
سڈنی(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ ایک سخت میچ تھا ،ہم نے شروعات میں اچھی باولنگ کی لیکن پھر جس طرح ہردیک پانڈیا اور ویرات کوہلی نے پارٹنر شپ لگائی ، میچ کی جیت کا سہرا ان کے […]
میلبرن(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جسے بھارت نے آخری گیند پر اپنے نام کرلیا۔ اس میچ میں امپائروں کی جانب سے لیے گئے بعض فیصلوں پر پاکستانی مداح ناراض دیکھائی دے رہے ہیں لیکن […]