اسلام آباد(پی این آئی) قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا، اوپنر فخر زمان انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ سڈنی میں ٹیم ڈاکٹر نجیب نے پریس کانفرنس میں فخر زمان کی انجری کے بارے […]
کنبرا (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کرکٹ آئیڈل کا نام بتادیا۔ویڈیو میں بابر اعظم سے سب سے پہلا سوال کیا گیا کہ انہیں پیار سے کس نام سے پکارا جاتا ہے؟ جس کے جواب میں قومی ٹیم کے […]
کنبرا(پی این آئی) ٹی 20ورلڈ کپ میں زمباوے کے خلاف ایک رن سے شکست کھانے کے بعد نہ صرف پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کی جا رہی ہے بلکہ بابر اعظم کی کپتانی پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں۔ بابر اعظم کے متعلق بات […]
نئی دہلی (پی این آئی )بھارتی ٹیم کے سابق کوچ روی شاستری نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق میڈیا سے گفتگو کے دوران روی شاستری نے کہا کہ ایک چیز میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ […]
میلبرن(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان نے جنوبی افریقا کے ہاتھ بھارت کی شکست پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ میچ کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اپنے ہوٹل روم کی ویڈیو لیک ہونے پرشدید ناراض ہوگئے۔انسٹاگرام پر ویرات کوہلی نے اپنے ہوٹل کے روم سے لیک ہونے والی ویڈیو شیئر کی جس میں ویڈیو بنانے والے نے اس کے کیپشن میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بابراعظم ڈرپوک کپتان ثابت ہوا ہے وہ رسک نہیں لیتا، اسے چھوتے نمبر پر آنا چاہیے تھا۔جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھاکہ بنگلا دیش ٹیم کے مسائل پاکستان سے […]
پرتھ(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان جس طرح دو میچز قریب آکر ہارا اس سے مایوسی ہوئی،ڈیرن سیمی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ٹی ٹوئنٹی میں بہادری کا مظاہرہ […]
پرتھ (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو جیت کے لیے 92 رنز کا ہدف دیا ہے۔پرتھ میں ہونے والے اس اہم میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق کپتان، فاسٹ بولر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کوکین کا نشہ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم نے کیریئر ختم ہونے کے بعد کوکین کا نشہ کرنے کا انکشاف اپنی آٹو بائیوگرافی ’سلطان […]