پاک افغان سیریز، کرکٹ شائقین کو اب ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا بلکہ۔۔ بڑی خبر

ہمبنٹوٹا(پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کرکٹ شائقین کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔ سری لنکا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے […]

ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

سڈنی (پی این آئی) دورہ جنوبی افریقہ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو زور دار جھٹکا لگ گیا ، اہم ترین کھلاڑی سٹیو سمتھ اور مچل سٹارک ان فٹ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ جنوبی افریقہ کے دوران مچل مارش ٹیم کی قیادت کریں […]

پی سی بی نے غلطی مان لی، کرکٹ پرومو میں عمران خان کی ویڈیو شامل کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو غلطی کا احساس ہو گیا ہے۔۔۔۔ جس کے بعد کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا ہے ۔۔۔۔ نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر بنایا کیا گیا ہے۔۔۔۔ پرومو […]

ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی اہم فاسٹ بولر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔وہاب ریاض نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ، […]

اسٹورٹ براڈ کے بعد ایک اور فاسٹ بولر نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سینیئر فاسٹ بولر اسٹیون فن نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے 100 سے زائد انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے 34 سالہ اسٹیون فن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر […]

نگران سیٹ اپ میں شاہد آفریدی کو کونسی وزارت دی جائیگی؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو آئندہ عام انتخابات تک نگراں سیٹ اپ میں وفاقی وزیر بنائے جانے کا امکان ہے۔ 43 سالہ سابق آل راؤنڈر کا نام نگراں وزیر کے طور پر اہم قلمدان کے لیے زیر غور ہے۔ […]

ایشیاکپ، پاک بھارت میچ میں ٹکٹس کی قیمت کیا ہوگی؟ تفصیل سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا میں شیڈول ایشیاکپ کے 9 میچز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ آج سے شروع ہوگی، پاکستان […]

بابر اعظم کی شادی کا پروگرام بن گیا، شادی کب اور کس سے ہو گی، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان کے گھر والے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے بعدان کی شادی کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ 2021 میں خبر سامنے آئی تھی کہ بابر اعظم کا رشتہ […]

عالمی شطرنج مقابلے میں تمغہ جیتنے والی 10 سالہ پاکستانی لڑکی نے اعزاز وطن کے نام کر دیا

لاہور (آئی این پی)بلاشبہ پاکستان میں فن اور ذہانت کی کوئی کمی نہیں ، لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی پہلی لڑکی آیت عاصمی نے عالمی شطرنج مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کے نام کر دیا۔ذرائع کے مطابق قازقستان کے شہر […]

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندر ہائی پرفارمنس سینٹر میں جشن آزادی تقریب میں ذکا اشرف نے سابق […]

ورلڈکپ 2023 کی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشنگوئی، پاکستانی ٹیم کانام بھی شامل

لاہور (پی این آئی ) سابق ہندوستانی کرکٹر آکاش چوپڑا نے اکتوبر، نومبر میں شیڈول ورلڈ کپ 2023ء میں ٹاپ 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے لیے اپنی پیشین گوئیاں شیئر کی ہیں۔ آکاش چوپڑا کے مطابق جن ٹیموں کے سیمی فائنل میں جگہ حاصل کرنے […]

close