کراچی (پی این آئی) کراچی میں پولیس کے اہم دفتر پر شرپسندوں کے حملے کے بعدپاکستان کرکٹ بورڈاور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز زمالکان نے اس بات پر اتفاق کر لیاہے کہ پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ دہلی میں جاری ہے۔۔۔کرکٹ آسٹریلیا کا بتانا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو پہلے روز سر پر گیند لگی تھی، 2 مرتبہ ہیلمٹ پر گیند لگی اور پھر وہ کنکشن کا شکار ہوئے۔۔۔آسٹریلیا کے […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر احسان اللہ کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ پاکستان […]
کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ محمد عامر، عماد وسیم اور بابراعظم کے درمیان کوئی رنجش ضرور ہے۔کرکٹ پاکستان کے خصوصی پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس […]
کراچی(پی این آئی) پاکستانی کرکٹ کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کےمطابق جاوید میانداد کو طبعیت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گiا۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید میانداد کو طبعیت خرابی پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا […]
کراچی (پی این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں غیر ملکی لیگ کا ہیلمٹ پہن آئے، غفلت برتنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ فاسٹ بولر پر غلط ہیلمٹ پہننے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی لیجنڈری کرکٹر و سابق قومی ٹیم کے کپتان جاوید میاں داد کی طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ انہیں اچانک چکر آگئے تھے جس کی […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کی فرنچائز لاہور قلندرز کی جانب سے قومی کھیل ہاکی کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا ، قلندرز پلیئر ڈویلپمنٹ ہاکی پروگرام کے تحت سندھ حکومت، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)اور لاہور قلندرز کے درمیان […]
ممبئی (پی این آئی) بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس میں اعزازی ڈی ایس پی بننے کی مبارکباد دی ہے۔ نسیم شاہ شاداب خان کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ساتھ اپنی ایک تصویر […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق نائب کپتان عماد وسیم کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپورٹس صحافی عمران صدیقی نے بتا یا کہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ سیشن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی چیف سلیکٹر چیتن شرما نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ بھارتی کھلاڑی فٹ رہنے کے لیے کارکردگی بہتر کرنے والے انجیکشن لیتے ہیں۔بھارتی میڈیا کی جانب سے کیے والے ایک اسٹنگ آپریشن میں چیتن شرما کو یہ بتاتے ہوئے پایا […]