پاکستان ملتان ٹیسٹ میچ بھی ہار گیا انگلینڈ نے سیریز جیت لی

ملتان (پی این آئی)پاکستان ملتان ٹیسٹ میچ بھی ہار گیا، انگلینڈ کے بائولرز کی نپی تلی بائولنگ کے سامنے پاکستانی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابٹ ہوئی ، چوتھے روز پاکستان کو فہیم اشرف،محمد نواز ، سعود شکیل، ابرار احمد اور زاہد محمود کی صورت میں […]

امریکی گلوکار نے سابق باکسر کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ( پی این آئی) سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ڈی جے خالد نے ایک جذباتی کیپشن کے ساتھ عمرے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔گلوکار نے لکھا کہ […]

فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ، مسلم ملک کی ٹیم میدان میں سجدہ ریز ہو گئی

دوحہ(آئی این پی)فیفا ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ،جیت کے بعد مراکش کی ٹیم میدان میں سجدہ ریز ہو گئی جبکہ رونالڈو میچ ختم […]

فیفا ورلڈ کپ، مراکش نے پرتگال کو شکست دیدی، سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

دوحہ(پی این آئی)فیفاورلڈکپ کےکوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنالی جس کے بعد ٹیم کے کھلاڑی گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوگئے۔قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی پرتگال […]

ابراراحمد قومی ٹیم تک کیسے پہنچے؟ اپنی کہانی خود بتا دی

ملتان (پی این آئی)ملتان میں ڈیبیو ٹیسٹ پر انگلش ٹیم کو پہلی اننگز میں اپنی جادوئی بولنگ سے جکڑنے والے اسپنر ابرار احمد نے قومی ٹیم تک پہنچنے کی اپنی روداد سنا دی،ابرار احمد نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 7کھلاڑیوں […]

ثانیہ سے علیحدگی سے متعلق افواہوں کے سوال پر شعیب ملک نے جواب دے کر قصہ ہی ختم کر دیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ سے علیحدگی سے متعلق افواہوں کے سوال پر میزبان کو گریز کرنے کا مشورہ دیدیا۔نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران شعیب ملک نے اپنے کرکٹ کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو […]

اسپنر ابرار احمد کا جادو انگلش اوپنرز کو تہس نہس کرگیا ، ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر نے لگے

ملتان (پی این آئی)ملتان اسٹیڈیم میں انگلینڈ کیخلاف اسپنر ابرار احمد کا جادو انگلش اوپنرز کو تہس نہس کرگیا، اسپنر انگلش ٹیم کی 7 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابرار کی عمدہ بولنگ کے باعث قومی بولر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر نے […]

ملتان ٹیسٹ،پاکستانی اسپنرز نے انگلش بیٹرز کو دبوچ لیا، پوری ٹیم آؤٹ

اسلام آباد (پی این آئی )ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد کھیلے جانے والی ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم 281 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 3 ٹیسٹ میچز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے […]

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، ابرارنے7 بیٹرز کا شکار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔نجی ٹی وی جیو  کے مطابق انگلینڈ کے خلاف اسپن بولر ابرار احمد نے عمدہ بولنگ […]

شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے متعلق واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی کسی کھلاڑی کی عمر کو جواز […]

فیفا ورلڈکپ میں مراکش نے نئی تاریخ رقم کردی ، کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی واحد مسلمان ٹیم بن گئی ، کھلاڑیوں نے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے

دوحہ (پی این آئی) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مراکش نے اسپین کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، سنسنی خیز میچ میں مراکش نے جیت حاصل […]

close