نئی دہلی (پی این آئی)بھارت میں اگلے سال ہونے والے ففٹی اوور کے کرکٹ ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکس معاملات پر آئی سی سی اور بھارتی حکومت میں معاملات طے نہیں ہوئے تاہم بی سی سی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سپر لیگ 8کی ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی ، پاکستانی سینئر کھلاڑیوں سمیت غیر ملکی بڑے بڑے کھلاڑیوں کو کسی فرنچائز نے نہیں خریدا۔تفصیلات کے مطابق ہ غیرملکی کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کے ایرون فنچ، جنوبی افریقا کے انگیڈی، وین ڈر […]
دوہا (پی این آئی) فیفا عالمی کپ 2022 کا فائنل کل اتوار کے روز فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا اس سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے عالمی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا […]
دوحہ (پی این آئی) فرانس نے بھی فٹبال ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا، لگاتار دوسرے فائنل میں رسائی پانے والی دنیا کی چھٹی ٹیم بن گئی۔تفصیلات کے مطابق فرانس نے ورلڈکپ سیمی فائنل میں مراکش کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل […]
کراچی (پی این آئی)قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اظہر علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اور انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہو گا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سینئر بلے باز نے انٹرنیشنل […]
لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کے خلاف اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں 11کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے والے سپنر ابرار احمد کو محنت کا صلہ مل گیا۔دو مرتبہ کی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے ابرار احمد کو پی ایس ایل 8 ایڈیشن کے لیے سلور کیٹیگری […]
کوئٹہ (پی این آئی)سابق کرکٹر کا اچانک انتقال، انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور بلوچستان کے اسسٹنٹ کوچ راج ہنس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔راج ہنس نے 1983 سے 2000 کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں الائیڈ بینک، کوئٹہ، اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی کی کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی تنزلی ہو گئی۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ […]
لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی بائیو میں ایک خوش کن تبدیلی کرکے اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیٰحدگی کی افواہوں کا گلہ گھونٹ دیا۔ نجی ٹی وی چینل” 24نیوز” کے مطابق اپنی طلاق کی افواہوں میں شعیب ملک […]
دوحہ ( پی این آئی) فیفا ورلڈ کپ 2022 ء کے تیسرے کوارٹر فائنل سے قبل کرسٹیانو رونالڈو پر ایک ناراض مداح کی جانب سے پانی پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو پر پانی پھینکنے کی ویڈیو اور تصاویر گردش کر رہی […]
لاہور (پی این آئی) پر کرکٹ بورڈ نے ایک اور اہم عہدہ متعارف کر ا دیا ہے اور ایک نئی اور اہم اسامی پیدا کرتے ہوئے “ڈائریکٹر آف کرکٹ” کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر آف کرکٹ کا عہدہ قائم […]