ماڈل کو غلط پیغامات بھجوانے کا معاملہ، باکسر عامر خان کو اہلیہ نے بڑا جھٹکا دیدیا

لندن (پی این آئی)برٹش پاکستانی باکسر عامر خان اور اہلیہ فریال مخدوم میں پھر دوریاں ہوگئیںہیں۔تفصیلات کے مطابق شادی کی دسویں سالگرہ پر سابق ورلڈ چیمپئن باکسر کا ماڈل سمیرا کے ساتھ جنسی پیغامات کے تبادلے کا سکینڈل سامنے آیا تھا۔ برطانوی میڈیا کا دعویٰ […]

لنکا پریمئیر لیگ، بابراعظم اور شعیب ملک کی ٹیموں کا آپس میں ٹاکرا کب ہوگا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

کولمبو (پی این آئی) لنکا پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) کا چوتھا ایڈیشن کل سے کولمبو میں شروع ہوگا، اس لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کل بابراعظم کی کولمبو اسٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفنا کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں […]

ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے تاریخوں کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے مینز ٹی20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول مینز ٹی20 ورلڈکپ کیلئے تاریخیں سامنے آگئی ہیں، جو 4 […]

کرکٹ ورلڈ کپ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آن لائن ٹکٹوں کے خریداروں کا دل توڑ دیا

نئی دہلی (پی این آئی) اسی سال اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا […]

سری لنکا کو وائٹ واش کرکے قومی ٹیم پہلی پوزیشن پر آگئی

کولمبو(پی این آئی) دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن 25-2023کے سائیکل کے دوران ابھی تک پاکستان واحد ٹیم ہے جو اپنے تمام […]

کولمبو ٹیسٹ، نعمان علی نے اکیلے ہی آدھی سری لنکن ٹیم آئوٹ کر دی

کولمبو (پی این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نے576 رنز پراننگز ڈیکلئیر کردی تاہم سری لنکا کی دوسری اننگز میں131 رنز پر5 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 576 رنز پر […]

پاک بھارت ورلڈکپ میچ کے اشتہار کی فیس فی 10سیکنڈزکتنے لاکھ روپے ہو گی؟ حیران کن تفصیلات

لاہور(پی این آئی) پاک ، بھارت کے درمیان ورلڈکپ میچ کے دوران اشتہار کی فیس 30 لاکھ روپے فی 10 سیکنڈز ہوگی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق براڈ کاسٹرز اس میچ سے 1 ہزار کروڑ بھارتی روپے کمانے کیلیے پُرامید ہیں، نشریات دکھانے کے خواہشمند […]

ذکا اشرف نے مصباح الحق کو فری ہینڈ دے دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے کرکٹ کمیٹی کو با اختیار بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے سربراہ کرکٹ کمیٹی مصباح الحق کو فری ہینڈ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی جانب سے مصباح […]

فواد عالم کے گھر بیٹے کی پیدائش

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فواد عالم کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر نومولود بچے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے فواد عالم نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ […]

قومی ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر کون ہوگا؟ مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی کے اراکین کیلئے رابطے شروع کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے مشیر مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی کے اراکین کیلئے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ جیو نیو زکے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی […]

کولمبو ٹیسٹ، سعودشکیل نے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹر سعود شکیل نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ سعود شکیل کیرئیر کے ابتدائی سات ٹیسٹ میچز میں ففٹی کرنے والے پہلے بیٹر بن […]

close