اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین انتقال کرگئے، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اعجاز بٹ کے داماد عارف سعید کی جانب سے انکے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا […]
لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی بھارتی ٹینس سٹار اہلیہ ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبریں کئی ماہ سے گردش میں تھیں۔ اب بالآخر شعیب ملک کی طرف سے طلاق کا ایک اشارہ دے دیا گیا ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ شیڈول میں تبدیلی کی بھارتی درخواست پر رضامندی ظاہر کردی۔ ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق بھارت کا میچ جو 15 اکتوبر کو شیڈول کیا گیا تھا وہ اب 14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے 2 ورلڈکپ میچز کی تاریخیں تبدیل کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ شیڈول میں تبدیلی کی بھارتی درخواست پر رضامندی ظاہر کردی۔ بھارت کا میچ جو 15 اکتوبر کو شیڈول […]
اسلام آباد (پی این آئی)انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کے بعد انگلش آل راؤنڈر معین علی نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس کے مطابق سال 2021 کے سیزن کے اختتام پر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم […]
کولمبو(پی این آئی) لنکا پریمیئر لیگ میں نسیم شاہ نے پہلے ہی میچ میں ماحول گرما دیا۔ جفانا کنگز اور کولمبو اسٹرائیکرز کے درمیان مقابلے میں پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے کافی متاثر کن بولنگ کی، خاص طور پر انھوں نے جفانا کے افغان اوپنر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔افغان بورڈ 3 مقابلوں کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا، افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی […]
لندن(پی این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ علیحدگی کی افواہوں کے سبب ان کا بی بی سی رئیلٹی شو روک دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق عامر خان 2021ءسے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بی بی […]
نئی دہلی (پی این آئی) کرکٹ کی خبریں دینے والے عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلیوں کے اعلان کا آج امکان ہے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 14 اکتوبر کو ری […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت سے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی کرکٹ ٹیم کی معروف فاسٹ بولر بھوونیشور کمار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنا تعارف بطور کرکٹر تبدیل کردیاہے جس سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔۔۔ رپورٹس […]
لندن (پی این آئی) انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اپنی 37ویں سالگرہ منانے والے اسٹیورٹ براڈ نے ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائرڈ ہونے کا اعلان […]