کرکٹ ورلڈ کپ میں شامل افغان بولر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی) چند روز بعدبھارت میں شروع ہونے والےکرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لیے افغان کرکٹ ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ بولر نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔۔۔دو سال سے بھی زائد عرصے […]

کرکٹ ورلڈکپ میں شامل ٹیم کے کپتان کا واپسی کا اعلان، ٹیم میں پریشانی پھیل گئی

نئی دہلی (پی این آئی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما بھارت سے وطن واپس جائیں گے۔ اس […]

خطرناک فاسٹ بالر کوورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلئے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو فٹ قرار دے دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹم ساؤتھی رواں ہفتے بھارت میں ورلڈکپ سکواڈ کو جوائن کریں گے،نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹم […]

سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری، کپتان بابر اعظم کو ماہانہ کتنے لاکھ روپے ملیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے ہونے کے بعد اب اے کیٹیگری کرکٹرز 45 لاکھ جبکہ بی کیٹیگری کرکٹرز 30 لاکھ روپے ماہانہ حاصل کریں گے۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق قومی […]

ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل بابر اعظم کا مداحوں کے نام پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا روایتی حریف بھارت کی سر زمین پر جانے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کے لیے بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ پر قومی ٹیم کے ہمراہ کپتان نے اپنی تصاویر شیئر کیں […]

کس کھلاڑی نے 9بالز پر تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی، 16 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیپال کرکٹ ٹیم کے بلے باز دیپیندرا سنگھ نے منگولیا کے خلاف 9 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر بھارت کے یووراج سنگھ کا 16 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ چین میں جاری ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں گزشتہ روز […]

وزیراعلی محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات، بڑا انعام دے دیا

لاہور ( پی این آئی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے وزیر اعلی آفس میں نیزہ بازی کے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے کھلاڑی ارشد ندیم نے ملاقات کی-وزیر اعلی محسن نقوی نے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیتنے پر ارشدندیم کو مبارکباد […]

بابر اعظم اور امام الحق پر چلان کٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ لاہور ٹریفک پولیس نے کپتان بابر اعظم کا دوران سفر ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے اور لین کی خلاف ورزی […]

محمد آصف کے بابراعظم سے متعلق بیانات پر بابراعظم کے والد نے ساری حقیقت کھل کر بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق فاسٹ باولر اور کرکٹر محمد آ صف کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر کی جانے والی تنقید کے بعد والد اعظم صدیقی کا ردعمل آگیا۔     سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں محمد آصف نے […]

بھارتی ویزوں میں تاخیر، پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ سے قبل دورہ منسوخ

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ویزوں میں تاخیر کے باعث پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کا دورہ دبئی منسوخ کردیا گیا ہے کیونکہ ٹیم ابھی […]

دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی سر کرنیوالا پہلا پاکستانی جوڑا

لاہور (پی این آئی)لاہور سے تعلق رکھنے والے احمد اور انعم عزیر دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی سر کرنے والا پہلا پاکستانی جوڑا بن گیا ہے۔سیون سمٹ ٹریک کی جانب سے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا گیا کہ احمد اور انعم نے اتوار […]

close