جنوبی افریقا کیساتھ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد نواز پچھلے میچ میں ٹیم سے باہر ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کیخلاف واپسی کیلئے فٹ قرار دے دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر محمد نواز آئی سی سی ون ڈے […]

آئی سی سی نے سینئر پاکستانی کرکٹر کو کھیلنے کی اجازت دیدی

لاہور(پی این آئی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، سلیم ملک 2024 میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ […]

‘یقین کے اوپر معجزے ہوتے ہیں’ پاکستان کی شکست کے بعد ثقلین مشتاق کا پیغام

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ٹیم کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عزت کیلئے آپکو کم بیک کرنا ہوگا، ہمیں آپ پر یقین ہے، ہمارا ایمان بھی یہی ہے کہ یقین کے […]

افغانستان سے شکست، پاکستانی ٹیم کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عالمی کپ میں قومی ٹیم […]

بابر اعظم کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کی ملسلسل ناکامیوں کے بعد کپتانی خطرے میں پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹرز نے چیئر مین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو نیا کپتان لانے اور بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا […]

افغانستان سے شکست کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے اب کیا کرنا ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

چنئی (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان سے عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اب اپنے چاروں میچ جیتنا ہوں گے۔ قومی ٹیم […]

بابراعظم نے افغانستان سے شکست کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

چنئی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو اچھا ہدف دیا تھا لیکن باولنگ کے شعبے میں ہم نے اچھی کارکر دگی کا مظاہرہ نہیں کیا کیونکہ ہم نے مڈل اوورز میں وکٹیں نہیں لیں۔ افغانستان […]

ورلڈ کپ کے دوران دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی، سابق بھارتی کپتان کا اچانک انتقال ہوگیا

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق آف اسپنر بشن سنگھ بیدی طویل عرصے سے بیمار تھے ،گزشتہ سالوں میں ان کی کچھ […]

قومی ٹیم میں تنازع کی خبروں پر پی سی بی کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازع کی خبروں کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تردید کردی گئی۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم میں کسی اندرونی تنازع کی سختی […]

ورلڈکپ، پاکستان بمقابلہ افغانستان، ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )آسی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اپنا پانچوں میچ افغانستان کیخلاف کھیل رہا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد نوازکی […]

کرکٹ ورلڈ کپ 2023, آج پاکستان بمقابلہ افغانستان، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

چنئی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آج کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کے شہر چنئی میں ایک نیا امتحان ہے۔۔۔۔۔ میگا ایونٹ میں واپسی کیلئے پاکستان کا مقابلہ آج افغانستان سے ہو گا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ […]

close