چنئی (پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی نے مایوس شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنا دی۔۔ افغانستان کیخلاف کل ہونے والے میچ سے قبل قومی شاہین، شاہین خان آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔ شاہین آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کا بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ہم […]
چنئی(پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل اپنا پانچواں میچ افغانستان کے خلاف چدم برم سٹیڈیم میں کھیلےگی۔ پاکستان کل افغانستان کے خلاف میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا، ذرائع کے مطابق افغانستان کے خلاف […]
چنئی (پی این آئی) پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کے گھٹنے کی انجری کا علاج جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ فخرزمان کے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل فٹ ہونے کیلئے پرامید ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ فخرزمان کی فٹنس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ سے میں بھی قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اوپنر فخر زمان گھٹنے کی انجری سے مکمل […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق بھی دولہا بننے کو تیار ہیں اور انکی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ رواں سال قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شادیوں کا سال ثابت ہوا ہے کیونکہ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی […]
ملتان(آئی این پی )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز نے ایک اور سابق ویمن کرکٹر کی خدمات حاصل کرلیں۔ملتان سلطانز نے انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر ایلیکس ہارٹلے کو اسسٹنٹ اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔انگلش ویمن کرکٹرر 28 ایک روزہ اور 4 […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اختلافات کے بعد سابق کپتان انضما م الحق کے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کے مبینہ امکانات پیدا ہو گئے ہیں ۔انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش ہیں اور پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ […]
لاہور (پی این آئی ) آل راؤنڈر عماد وسیم نے ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلورو میں جمعہ کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ بابر کی قیادت میں قومی ٹیم […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ والے اٹیک بولر شاہین شاہ آفریدی گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کر کے ایک اور ریکارد توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ پاکستان کے سٹار فاسٹ […]
بنگلورو (پی این آئی ) ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا کے سامنے پاکستانی بلے باز ہمت ہار گئے، پاکستان کو ورلڈکپ 2023 میں مسلسل دوسری شکست کا مزہ چکھنا پڑ گیا، شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر قومی ٹیم ٹاپ 4 سے باہر ہوگئی […]
پونے(پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا انجری کے باعث ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے باہر ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹخنے کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے لیے ہاردیک پانڈیا کو ایک ہفتہ درکار ہے۔بھارتی […]