لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابتک باضابطہ طور پر کچھ نہیں بتایا ہے،اگر بی سی سی آئی کو پاکستان آنے پر اعتراض ہے تو باضابطہ آگاہ کرے، اگر بھارتی ٹیم کے نہ آنے […]
ایڈیلیڈ (پی این آئی)پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دیتے ہوئے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے جس میں سب سے اہم کردار حارث روف کا رہا جنہوں نے پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور ان کی کارکردگی کا […]
کراچی(پی این آئی)بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے منع کردیا ہے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ کا کہنا […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی اور سابق کپتان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے […]
لاہور(پی این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے بتایاکہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے اور اپنی […]
ایڈیلیڈ (پی این آئی) ایڈیلیڈ میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم کا سامنا کرتے ہوئے پاکستان آسٹریلیا کو شکست دینے کی کوشش کرے گا۔ سیریز کو زندہ رکھنے کے لیے مہمان ٹیم کا یہ میچ جیتنا ضروری ہے، اس لیے […]
کینبرا (پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پابندی سے نجات کے بعد دوبارہ کپتانی مل گئی۔ جیو نیوز کے مطابق ڈیوڈ وارنر بی بی ایل میں سڈنی تھنڈر کی پھر سے قیادت کریں گے اور سڈنی تھنڈر نے ڈیوڈ وارنر کو قیادت سونپنے […]
دوحہ(پی این آئی)کھیل کے میدان سے پاکستان کے لیے اچھی خبر آگئی، قطر کے شہر دوحہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کرلی۔ پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے، محمد آصف نے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ نسیم شاہ پہلے ون ڈے میں اپنے 8 ویں اوور میں کریمپس کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ اوور مکمل نہیں […]
میلبرن (پی این آئی) پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے آغاز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کی جگہ جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس پاکستان کے خلاف آئندہ 3 میچز پر […]
یلبرن(پی این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ جمعہ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا […]