اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ٹیم کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عزت کیلئے آپکو کم بیک کرنا ہوگا، ہمیں آپ پر یقین ہے، ہمارا ایمان بھی یہی ہے کہ یقین کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عالمی کپ میں قومی ٹیم […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کی ملسلسل ناکامیوں کے بعد کپتانی خطرے میں پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹرز نے چیئر مین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو نیا کپتان لانے اور بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا […]
چنئی (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان سے عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اب اپنے چاروں میچ جیتنا ہوں گے۔ قومی ٹیم […]
چنئی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو اچھا ہدف دیا تھا لیکن باولنگ کے شعبے میں ہم نے اچھی کارکر دگی کا مظاہرہ نہیں کیا کیونکہ ہم نے مڈل اوورز میں وکٹیں نہیں لیں۔ افغانستان […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق آف اسپنر بشن سنگھ بیدی طویل عرصے سے بیمار تھے ،گزشتہ سالوں میں ان کی کچھ […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازع کی خبروں کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تردید کردی گئی۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم میں کسی اندرونی تنازع کی سختی […]
اسلام آباد(پی این آئی )آسی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اپنا پانچوں میچ افغانستان کیخلاف کھیل رہا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد نوازکی […]
چنئی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آج کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کے شہر چنئی میں ایک نیا امتحان ہے۔۔۔۔۔ میگا ایونٹ میں واپسی کیلئے پاکستان کا مقابلہ آج افغانستان سے ہو گا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے جس کے بعد انگلش ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر ریسے ٹوپلے انگلی میں فریکچر کی وجہ سے ورلڈکپ کے […]
لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی مسلسل ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہونے لگا۔ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کپتان ، بیٹنگ اور فیصلہ سازی کی صلاحیت پر سوالات اُٹھنے لگے ہیں، ابتدائی […]