پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو شکست کا سامنا

کراچی(پی این آئی)پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو شکست کا سامنا۔۔۔۔۔پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور محمد رضوان نے کیا […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی، ٹاس ہو گیا

کراچی(پی این آئی)پہلا ٹی ٹوئنٹی، ٹاس ہو گیا۔۔۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی […]

نیوزی لینڈ کیخلاف کون کون میدان میں اُترے گا، پہلے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ٹیم کا اعلان ہوگیا

آکلینڈ(پی این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلئینگ 11 سامنے آ گئی۔ آکلینڈ میں جمعہ کی شب کو کیویز اور شاہینز سیریز کے پہلے ٹاکرے کیلئے آمنے سامنے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رواں سال ویسٹ انڈیز اور […]

بگ بیش لیگ، عثمان خواجہ کھل کر فلسطینیوں کی حمایت میں سامنے آگئے

ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے بعد آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ نے بگ بیش لیگ میں اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کردیا۔ آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے بگ بیش لیگ (بی […]

بابر اور رضوان کی اوپننگ جوڑی برقرار رہے گی یا نہیں؟ ٹی ٹونٹی کپتان شاہین آفریدی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کپتان شاہین آفریدی […]

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

ویلنگٹن (پی این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان ٹیم کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دے دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا تاہم اس سے قبل ایک بیان […]

کون کوہلی؟ رونالڈو کا سابق بھارتی کپتان کو پہچاننے سے انکار

ویب ڈیسک(پی این آئی) برازیل کے سابق لیجنڈری فٹبالر رونالڈو بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی سے انجان نکلے۔ سوشل میڈیا اسٹار ڈیرن جیسن نے ایک ملاقات کے دوران سابق فٹبالر رونالڈو سے کچھ سوال پوچھے، ان میں ایک سوال یہ بھی تھا […]

بابر اعظم کو بڑی آفر مل گئی

میلبرن (پی این آئی)کرکٹ وکٹوریہ کا بابر اعظم سے بڑی خواہش کا اظہار۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم سے کرکٹ وکٹوریہ نے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔معاہدے کے لیے بابر اعظم اور کرکٹ وکٹوریہ کے درمیان ابتدائی بات چیت بھی ہوئی […]

ریپ کا جرم ثابت ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹر کو سخت سزا سنا دی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) نیپال کے انٹرنیشنل کرکٹر سندیپ لمیچھانے کو عدالت نے نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 8 سال قید کی سزا سنادی۔ مقامی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کھٹمنڈو کی ضلعی عدالت نے قرار دیا کہ یہ ثابت […]

close