پاکستان ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، پی سی بی نے کس پر نظریں جما لیں ؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، پی سی بی نے کس پر نظریں جما لیں ؟قومی ٹیم کےکوچنگ اسٹاف کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کچھ کوچزپر نظریں جما لیں۔ذرائع کے مطابق ان کوچز میں پی ایس ایل میں بھی خدمات انجام […]

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارت کے لیفٹ آرم سپنر شہباز ندیم نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کرکٹر اور ڈومیسٹک میں جھارکھنڈ کی نمائندگی کرنے والے لیفٹ آرم سپنر شہباز ندیم نے بھارت میں تمام طرز کی […]

ثانیہ مرزا نے ذاتی زندگی کے متعلق سوالات پربالآخر خاموشی توڑ دی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کھیل سے زیادہ ذاتی زندگی کے متعلق سوالات کو صنفی امتیاز قرار دے دیا۔ ” ڈیلی پاکستان گلوبل” کے مطابق ثانیہ مرزا نے حال ہی میں بیوٹی اور کیئر سروسز دینے والی ایک […]

پاکستانی باکسر ساتھی خاتون باکسرکے بیگ سے رقم چوری کرکےفرار ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستانی باکسر اٹلی میں ساتھی خاتون باکسر کے بیگ سے رقم چوری کرکے غائب ہوگیا۔ پاکستان کی باکسنگ ٹیم ان دنوں اٹلی میں ہے جہاں پیرس اولمپکس کے کوالیفائنگ راونڈ جاری ہیں، پاکستان ٹیم میں تین مرد اور دو ویمنز باکسر شامل […]

نواز کو ہٹانے کی تجویز پر معزرت

کراچی (پی این آئی) کراچی کنگز کے روی بوپارا کا کہنا ہے کہ محمد نواز کا کافی تجربہ ہے، ہم اسے ایک دم سے ڈراپ نہیں کرسکتے۔۔۔۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے بوپارا نے کہا کہ 190 کا اسکور کافی زیادہ تھا، ملتان نے اچھا کھیلا۔۔۔۔۔انہوں […]

معروف مکس مارشل آرٹس لیجنڈنے اسلام قبول کرلیا

شکاگو(پی این آئی) برازیل کے معروف سابق جیو جِٹسو کھلاڑی اور مکس مارشل آرٹس کے لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مکس مارشل آرٹس لیجنڈ اور یو ایف سی چیمپئن شپ کے پہلے فاتح روئس گریسی نے معروف امریکی آن […]

ملتوی ہونیو الے میچزکی ٹکٹوں کی واپسی سے متعلق پی سی بی کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بارش کے باعث منسوخ ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کے پیسے واپس کرنے کیلئے طریقہ کار واضح کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق صارفین منگل 12 مارچ سے نامزد مراکز سے رقم کی واپسی […]

حارث رئوف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال ہوگا یا نہیں؟ شائقین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)قومی فاسٹ بولر حارث رؤف کے سینٹرل کنٹریکٹ کی معطلی چند روز میں ختم ہونے کا امکان ہے۔       ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف نے چند روز قبل اپنی معطلی کے خلاف پی سی بی کو اپیل کی […]

پی ایس ایل 9 کی پہلی ٹیم جس نے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔     کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان […]

پی ایس ایل9 ، کس ٹیم کے کتنے پوائنٹس ہیں؟

کراچی(پی این آئی)پی ایس ایل9 ، کس ٹیم کے کتنے پوائنٹس ہیں؟پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں آج ہونے والے میچز منسوخ کردیے گئے جس کے بعد پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کو ایک ایک پوائنٹ مل […]

close