پرتھ(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا۔ سعود شکیل ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ سنگِ میل آسٹریلیا کے خلاف […]
پرتھ (پی این آئی)پرتھ میں ہونے والے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی۔ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن دوسرے سیشن میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر […]
پرتھ(پی این آئی) بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انھوں نے یہ رنز 49.08 کی اوسط […]
لاہور (پی این آئی ) پی ایس ایل 9 کے میچز کن کن شہروں میں ہوں گے؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کا انعقاد 17 فروری […]
لاہور (پی این آئی) نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سابق کپتان بابر اعظم کو […]
فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پہنی گئی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہو گئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سمیت دیگر میچز کے دوران ارجنٹائن کی نمائندگی کرتے ہوئے زیب […]
دبئی(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کا معاہدہ سائن کرلیا۔ پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان “ہوسٹنگ رائٹس ایگریگیمنٹ” پر دستخط دبئی میں ہوئے، معاہدے پر دستخط ذکا اشرف اور آئی سی سی […]
لاہور (پی این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرئوف نے دعویٰ کیا ہے کہ سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اب کبھی ماضی جیسی کارکردگی نہیں دکھا سکیں گے۔ پاکستان کے سٹار فاسٹ بولر اور ٹی ٹونٹی کپتان شاہین شاہ آفریدی موجودہ ٹیم میں قومی بولنگ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے ایڈیشن 9 میں کسی بھی ٹیم میں جگہ نہ ملنے کے بعد اپنے مستقبل کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم […]
پرتھ(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 487 […]
اسلام آباد(پی این آئی ) اب تین بھائی ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔ نسیم شاہ کے بعد ان کے دونوں بھائی بھی اسلام آباد یونائٹیڈز کا حصہ بن گئے۔اسلام آبادیونائیٹڈ نے نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ اور عبید شاہ کو بھی پک کرلیا۔ […]