اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار ابرار الحق نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے کیش انعام دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق ابرار الحق نے ارشد ندیم کو اپنے گھر کھانے پر دعوت دی جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شینن گیبریئل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے گیبریئل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔شینن گیبریئل نے لکھا کہ کرکٹ جیسے پیارے کھیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا برطانوی کلب جوائن کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیئر 5 کلب “اولڈہم ایتھلیٹک” نے پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان کو سائن کرلیا ہے۔اولڈہم ایتھلیٹک نے اوٹس کو ایک سالہ معاہدے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کی یورپ میں سیاسی پناہ لینے کے معاملے پر پلیئرز کے ذرائع کا موقف سامنے آگیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ٹیم کے تین کھلاڑی مرتضٰی […]
گوگل نے پنجاب کےشہر لاہور میں’’تھنک ایپس 2024‘‘کے نام سے بڑی بیٹھک رکھ لی۔ جس میں عالمی اور علاقائی صنعت کے بڑے ناموں کو بلا کر 350 سرکردہ ڈویلپرز کو نئی تکنیکس سیکھنے کے مواقعے فراہم کیے گئے۔ ایپس کیسی ہونی چاہیے،ان سے ڈالر کیسے […]
ڈھاکا(پی این آئی) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کو وطن واپس نہیں بلایا جائے گا اور جب تک وہ مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف دوسرے […]
ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں وہ ساتھی کرکٹر شبمن گل کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔انٹرنیٹ صارفین […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 37 سالہ کرکٹر ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023 کے آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ، 30 ون ڈے اور […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے، ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن سیکرٹری رانا مجاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ہاکی کے 3 قومی کھلاڑیوں اور فزیو کا بیرون ملک سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مجاہد کا کہنا تھاکہ تین کھلاڑیوں اور فزیو […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ کر دی، بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی رینکنگ میں بابر اعظم تیسرے سے نویں نمبر پر چلے گئے۔محمد رضوان کی رینکنگ میں 7 درجے […]