اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے آواز اٹھا دی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں شاداب خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کو فنڈ ریزنگ کی اجازت […]
لاہور (پی این آئی) سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد بولنگ کوچ بنایا گیا ہے تاہم جنید خان نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ […]
کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز میں محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانےکی خواہش کا اظہار کردیا۔ آسٹریلیا میں ایک تقریب کے دوران شاہد آفریدی نے محمد رضوان کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ 2023 پاکستان کرکٹ کےلیے اچھا نہیں رہا، پاکستان ٹیم کو اب جیتنے کی سوچ رکھنی چاہیے۔ ایک انٹر ویو میں عبدالرزاق نے کہا کہ چاہتے ہیں آنے والے سال میں ملک […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں میچ کے دوران نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں جاری کرکٹ میچ کے دوران 22 سالہ اندل سنگھ کو اچانک بے چینی محسوس ہونی شروع ہوئی اور اس نے […]
آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ میں محمد رضوان کے آؤٹ پر خاموشی توڑ دی۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر تھرڈ امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ […]
لاہور (پی این آئی) جنرل (ر) عارف حسن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی صدارت سے مستعفی ہوگئے۔ پی او اے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے نام خط کے متن کے مطابق جنرل عارف حسن نے خرابی صحت کی بنا پر صدارت چھوڑی ہے۔خط […]
دبئی(پی این آئی) نیو یارک اسٹرائیکرز مالک ساگر کھنہ نے ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستانی اسٹار آصف علی کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔ آصف علی اور […]
سینچورین (پی این آئی)آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف سینچورین میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سلواوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 پوائنٹس کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ تفصیلات […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سال 2023 کیسا رہا، قومی ٹیم نے رواں سال کا آغاز بابر اعظم کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں ہونے والی ہوم ون ڈے سیریز سے کیا، جس میں1-2سے کامیابی حاصل کی، جس کے بعد مئی میں […]
میلبرن(پی این آئی)میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور گرین کیپس کو میچ میں 79 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ […]