پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ کر ایک نیا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ ففٹی بنانے کا ریکارڈ حاصل […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عمر اکمل نے ایک بار پھر اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کو قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ ان کے کیریئر […]
پاکستان اور بھارت کی ایمرجنگ کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آئندہ ماہ دوحہ میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 منعقد ہوگا، جہاں ایشیائی ممالک کے باصلاحیت نوجوان کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اپنی مہارت کا مظاہرہ […]
پاکستان ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بحرین میں ہونے والے گیمز کے کوارٹر فائنل میں قومی والی بال ٹیم نے چین کو 3-0 سے شکست دی۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ افغانستان اور انڈونیشیا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ اگلے ہفتے نئے […]
اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس مقصد کے لیے باضابطہ طور پر تجارتی کمپنیوں سے ٹینڈرز طلب کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے اہم فیصلے کرتے ہوئے نئی ٹیمیں شامل کرنے اور موجودہ فرنچائزز کی ملکیت میں تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی ویلیو ایشن کے دوران کئی نئی […]
پی سی بی نے ملتان سلطانز کو معطلی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس بھیجا ہے اور تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ ترجمان […]
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے جا رہی ہیں، اور اس بار میدان ہوگا ہانگ کانگ۔ دونوں روایتی حریف ٹیموں کا مقابلہ 7 نومبر کو ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں کو چار گروپس […]
ویب ڈیسک: امریکی شطرنج کے مشہور گرینڈ ماسٹر اور آن لائن ٹرینر ڈینیئل ناروڈٹسکی 29 سال کی عمر میں اچانک وفات پا گئے ہیں۔ ان کے خاندان نے یہ خبر شارلٹ چیس سینٹر کے ذریعے جاری کی۔ خاندان نے بیان میں کہا کہ ڈینیئل ایک […]
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے سی سی نے بھارتی بورڈ کے خط کا […]