لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ بھی مستعفی ہو گئے۔ پاکستان کرٹ بورڈ نے اینڈریو پٹک اور گرانٹ بریڈ برن کے عہدے چھوڑنے کی بھی تصدیق کر دی۔ پی […]
کراچی(پی این آئی)یس ایل 9 کا آغاز، آفیشل ترانہ کون گائے گا ؟پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف ایک ماہ رہ گیا اور فینز کو شدت سے پی ایس ایل کے آفیشل ترانے کا انتظار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان انجری کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سےباہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار ہیں اور انہوں نے آخری میچ آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔اس […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی تعیناتی وزارت بین الصوبائی رابطہ کیلئے ایک چیلنج کی شکل اختیار کر چکی ہے کیونکہ کمیٹی اپنی مدت پوری کر چکی ہے اور اسے توسیع دی گئی تھی جس کے باعث […]
کراچی(پی این آئی)تیسرا ٹی ٹوئنٹی، اسٹیڈیم میں اعظم خان کی انٹری، شائقین کرکٹ سخت ناراض۔۔۔۔۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بدھ کے روز ڈنیڈن میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ کھیلا گیا جس میں کیویز نے شاہینوں کو 45 رنز سے […]
کراچی(پی این آئی)سابق پاکستانی کرکٹر بھی انتخابی میدان میدان میں اُترنے کو تیار۔۔۔۔۔۔سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی ) کی جانب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔5 ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دائیں ہاتھ کے […]
لاہو ر(پی این آئی) وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی سی منسٹری نے پی سی بی کو ٹی ٹین میچز، نئی تقرریاں […]
ویلنگٹن (پی این آئی ) نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹوینٹی میچوں میں افسوسناک شکستوں کے بعد قومی ٹیم میں تین اہم تبدیلیاں کر دی گئیں۔ پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے قومی پلیئنگ […]
کراچی(پی این آئی) تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق عباس آفریدی پیٹ کے مسل میں اسٹرین کی وجہ سے […]
لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار۔۔۔۔۔۔بھارتی لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان سچن ٹنڈولکر بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئے۔لیجنڈری کھلاڑی سے قبل ان کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر اور مختلف بھارتی اداکارائیں بھی جعلی ویڈیوز اور تصاویر کا شکار ہوچکی ہیں۔سماجی […]
کراچی(پی این آئی)تیسرا ٹی 20 ، نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا۔۔۔۔پاکستان کے خلاف تیسرے میچ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف سیریز میں مزید حصہ نہیں […]