نیویارک(پی این آئی)بھارتی فینز کی شاہین شاہ آفریدی سے انوکھی درخواست ۔۔۔بھارتی کرکٹ فینز نے پاکستان فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے انوکھی فرمائش کردی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو نیویارک میں گروپ اے کا اہم میچ شیڈول ہے۔ جس کے سلسلے میں دونوں […]