لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈرمحمد حفیظ ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز آئندہ ماہ کراچی میں ہوگی جس میں محمد حفیظ ایکشن میں نظر نہیں آئیں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو وزڈن کی موجودہ ورلڈ ٹیسٹ الیون ٹیم میں بطور وکٹ کیپر شامل کیا گیا ہے۔ وزڈن کے مینیجنگ ایڈیٹر بین گارڈنر، ویب سائٹ کے فیچر رائٹر طحہ ہاشم اور وزڈن انڈیا کی ایڈیٹر […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 7 کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائزز کے درمیان ڈرافٹ اور لیگ کے شیڈول پر مشاورت ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈرافٹ اور شیڈول کی مجوزہ تاریخوں کے حوالے سے مشاورت […]
اسلام آباد(پی این آئی)دبئی میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسپورٹس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا مشہور محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس اعزاز حاصل کرلیا جو انہیں آئندہ سال جنوری میں دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کو یہ […]
نئی دہلی(پی این آئی ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں پر کھانوں سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کھلاڑیوں کے لیے ایک ڈائٹ پلان تیار کیا […]
ڈھاکہ (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلہ دیش کو شکست دینے کے باوجود پاکستان کو ٹرافی نہ ملی ۔کرکٹ کے کھیل میں سیریز کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی جاتی ہے لیکن پاکستان کو بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پھر نمبر ون ٹیم بن گئی، بنگلہ دیش کیخلاف فتح کے بعد خوشخبری۔۔ پاکستان رواں سال سب سے زیادہ ٹی 20 میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق پاکستانی ٹیم نے رواں سال 26 میچز […]
ڈھاکہ (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سیریز میں کامیابی کا کریڈٹ کھلاڑیوں کو جاتا ہے جنہوں نے پرفارم کر کے ٹیم کو فتح دلائی ۔ تیسرے میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہو ئے بابر […]
دبئی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کرکٹ گیم “ہیڈوس 380” لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔میتھیو ہیڈن نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جو ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس […]
ڈھاکہ (پی این آئی )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی آمدنی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے دیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جن میں گوگل پر کپتان سے پوچھے جانے والے سب سے […]
دبئی(پی این آئی)پاکستانی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو میچ کے دوران جذبات کا اظہار کرنا مہنگا پڑ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گیند تھام کر فورا بلے باز کی جانب پھینکنے پر شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔شاہین آفریدی […]