پی ایس ایل 7 کا مفت ٹکٹ حاصل کرنے کا سنہری موقع، شرط کیا ہے؟ کیا کرنا ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) جوں جوں پی ایس ایل سیون کے انعقاد کے دن قریب آ رہے ہیں، پاکستانی کرکٹ کے شائقین کا جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں اگر ٹکٹ مفت مل جائے تو وارے نیارے ہو جائیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

پاکستان سپر لیگ ساتواں ایڈیشن، تماشائیوں کی شرکت کی اجازت ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کی شرکت کی منظوری دے دی ہے۔این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی […]

پی ایس ایل 7:بطور کپتان سرفراز احمد نے غصہ کیا تو کیا کروں گا؟ شاہد آفریدی نے پہلے ہی خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سرفراز نے اگرغصہ کیا تو گراؤنڈ کے باہر ری ایکشن دوں گا۔ اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ کپتان کا غصہ ہونا قدرتی عمل ہے، سرفراز نے غصہ کیا تو […]

کس پاکستانی بائولر کو دیکھ کر بائولنگ سیکھی ؟ مایاناز انگلش بالرجمیز اینڈرسن نے بتا کر حیران کر دیا

لندن (پی این آئی) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف سے بائولنگ کے گُر سیکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ جیمز اینڈرسن نے کہا کہ 2010ء کی سیریز میں محمد آصف کی بائولنگ دیکھ کر ان کے […]

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، پاکستانی ٹیم کونسی پوزیشن پر آگئی؟ شائقین خوشی سے نہال

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پوائنٹس ٹیبل میں سری لنکا 24 […]

ویرات کوہلی کی آنکھوں میں آنسو، اہلیہ انوشکا شرما نے جذباتی پیغام شئیر کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے پر شوہر ویرات کوہلی کے لیے جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے ماضی کی چند یادوں کا تذکرہ کیا۔انوشکا شرما نے انسٹا گرام پر ایک طویل پیغام لکھتے ہوئے […]

تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شکست، ویرات کوہلی نے بڑا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی (پی این آئی)انڈین کرکٹر وراٹ کوہلی نے انڈیا کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے سبکدوشی کا اعلان انڈیا کے جنوبی افریقہ کے خلاف […]

لڑکیوں کے ساتھ تصاویر کیوں نہیں لیتے؟ محمد رضوان نے آخرکار وجہ بھی بتادی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے لڑکیوں کے ساتھ تصاویر نہ بنوانے سے متعلق گفتگو کی ہے۔سوشل میڈیا پر رضوان کا ایک ویڈیو انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں خواتین کے ساتھ تصاویر نہ لینے سے متعلق […]

معروف کھلاڑی موٹروے کے قریب کار حادثے میں جاں بحق، مداح غمزدہ

انقرہ (پی این آئی) ترک فٹبالراحمد چالک27 سال کی عمر میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ترک ویب سائٹ اسپور ایرینا کے مطابق احمد کی کار کو حادثہ منگل کے روز دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک موٹر وے پر پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد […]

افغان کرکٹ ٹیم کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک، وجہ کیا بنی؟

پورٹ آف سپین (پی این آئی) ویزہ کے حصول میں مشکلات کے باعث افغانستان کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ عالمی کرکٹ ایونٹ کے شروع ہونے میں 4 دن رہ گئے لیکن ابھی تک کرکٹ ٹیم کو ویزہ […]

close