سکاٹ لینڈ کو عبرتناک شکست دے کر بھارت کا رن ریٹ بہتر ہو گیا، ایونٹ میں واپسی کا روشن امکان

دبئی (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم کو برح طرح شکست دینے کے بعد انڈین ٹیم کا رن ریٹ بہتر ہوگیا۔سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انڈین ٹیم کو 85 رنز کا ہدف دیا تھا جو […]

افغانستان کو نیوزی لینڈ سے میچ جِتوانے کیلئے بھارتی بالر نے افغان کرکٹ ٹیم کو بڑی پیشکش کر دی، دنیا بھر کے شائقین کرکٹ حیران

دبئی(پی این آئی )بھارتی باولرروی چندرن ایشون نے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے لیے افغان باولر مجیب الرحمان کی دستیابی کویقینی بنانے کے لیے بھارتی فزیو تھراپسٹ کی خدمات پیش کرنے کی آفر کردی ۔ افغان سپنر انجری کی وجہ سے بھارت اور […]

بھارتی ٹیم کا نیا کپتان کو ن ہو گا؟ بہترین امیدوار کا نام سامنے آگیا

نئی دہلی (پی این آئی) سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کے لیے روہیت شرما کو بہترین اُمیدوار قرار دے دیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ناقص کارکردگی کے بعد یہ خبریں سامنے آرہی […]

پاکستان کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوا تو پاکستان کیا کرے گا؟ ہیڈ کوچ نے بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق کرکٹر مشتاق احمد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہونے کی صورت میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ بھارت کو آخری […]

آئی سی سی کی جانب سے کس پاکستانی کھلاڑی کوپلیئر اف دی منتھ قرار دے دیا گیا؟ مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی(پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے پاکستانی بلے باز آصف علی کو بھی نامزد کردیا ۔ آئی سی سی نے اکتوبرکی پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ کے لیے تین نامزدگیاں کی ہیں ، […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟اُمیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی

ممبئی(پی این آئی)سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کے لیے روہیت شرما کو بہترین اُمیدوار قرار دے دیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ناقص کارکردگی کے بعد یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ویرات […]

آسٹریلیا یا انگلینڈ ؟ پاکستان کا سیمی فائنل میں مقابلہ کونسی ٹیم کیساتھ ہو گا؟ مداح دِل تھام لیں

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی جنگ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں 6 ، 6 ٹیموں کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا […]

آئی سی سی کی بڑی غلطی، سری لنکا کو غلطی سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھجوا دیا، ہنگامہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے متحدہ عرب امارات میں جاری مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے والی سری لنکا کو سیمی فائنل کا امیدوار قرار دے دیا۔گزشتہ روز آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے […]

ویرات کوہلی کی چھُٹی، بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا؟ ورلڈ کپ کے دوران ہی بڑی خبر آگئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ ویرات کوہلی کے بعد روہت شرما کو بھارتی ٹیم کا کپتان دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق راہول ڈریوڈ نے اپنے حالیہ بیان میں یہ خواہش ظاہر کی ہے […]

آئی سی سی نے تین پلئیرز آف منتھ کا انتخاب کر لیا، کونسا پاکستانی کھلاڑی شامل کر لیا گیا؟

دبئی (پی این آئی )آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین کھلاڑیوں کو نامزد کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ ناموں میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن ، پاکستان کے آصف علی اور […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021کے بعد کونسی بڑی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے جارہی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ٹی20 اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے نو دسمبر کو […]

close