بنگلادیش کے کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث شکیب الحسن نے بنگلادیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز شکیب الحسن کے خلاف مظاہرہ ہوا […]
آئی سی سی نے ستمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کا اعلان کردیا۔مردوں میں سری لنکا کے کامندو مینڈس اور خواتین میں انگلینڈ کی ٹیمی بومونٹ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئیں۔کامندو مینڈس نے ستمبر 2024 میں تین […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر فخر زمان کوشوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔قومی کرکٹر فخر زمان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابراعظم کے حق میں سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرنے کی وجہ سے شوکاز نوٹس […]
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، کپتان بین اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ فاسٹ بولر میٹ پوٹس کی پلیئنگ الیون میں شمولیت ہوئی ہے۔انگلینڈ کے اسکواڈ میں زیک کرالی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، […]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اولی اسٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اولی اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔اولی اسٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس کی تصاویر کرکٹر سمیت […]
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے […]
نجی نیوز چینل نے دعویٍٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی موجودہ صورتحال پر مایوس ہیں اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی پر غور شروع کردیا ہے۔ شاہین آفریدی نے قریبی دوستوں سے گفتگو میں ریڈ بال کرکٹ چھوڑنے کا […]
ویمینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا۔ آسٹرلیا نے ٹاس جیت پر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 82 کے ٹوٹل پر ڈھیر ہوگئی جو رواں ورلڈ کپ کا کم ترین ٹوٹل ہے۔ دبئی […]
بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کی ہے۔ ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن […]
لیگ اسپنر ابرار احمد تاحال اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابرار احمد گزشتہ روز بخار میں مبتلا ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم کو دستیاب نہیں تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابرار احمد کو […]
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق فاطمہ ثنا کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔والد کے انتقال کے بعد فاطمہ ثنا آج پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی روانہ ہوں گی۔دوسری جانب ویمنز […]