لاہور (پی این آئی) پاکستان کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے اپنے ایک بار امید افزا بین الاقوامی کیریئر کو پٹری سے اتارنے کا ذمہ دار سینئر کھلاڑیوں کو ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کی بدقسمتی ہے کہ سینئر کھلاڑی […]
دبئی (پی این آئی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹر نیشنل کی نئی ریکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بہترین کھلاڑیوں میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی […]
لندن(پی این آئی)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ظہیر عباس کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں لندن کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ ظہیر عباس کو 3 دن قبل ہسپتال میں داخل […]
کراچی(پی این آئی) کرکٹ کے شائقین کیلئے خوشی کی امید سامنے آئی ہے کیونکہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے روشن امکان پیدا ہوئے ہیں ،سری لنکا نے ایشیاکپ کرانے کی امید ظاہر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے تاحال کامیاب سیریز نے سری لنکن […]
لاہور (پی این آئی) دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے باعث پاکستان نے تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں کینگروز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی ہے۔ مین ان گرین ون ڈے رینکنگ […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے جاری انگلش لیگ ٹی20 بلاسٹ میں دوبارہ سسیکس کاؤنٹی کلب جوائن کرلیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف انٹرنیشنل فرائض کی انجام دہی کے بعد قومی ٹیم […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان اور ٹاپ رینکنگ وائٹ بال کے بلے باز بابر اعظم نے اگلے ڈیڑھ سال میں پاکستان کے لیے دو ورلڈ کپ جیتنے کے اپنے بنیادی ہدف کا اظہار کیا۔ بابر اعظم جو ایک سال سے […]
لاہور(نیوزڈیسک) دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم کے گلوز پہن کر فیلڈنگ کرنے پر پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے۔کرکٹ قوانین کے مطابق وکٹ کیپر کے سوا کسی بھی فیلڈر کو گلوز پہننے کی اجازت نہیں ہوتی، میزبان کپتان کی اس غلطی پر […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن قانونی پایا گیا ہے کیونکہ ری اسسمنٹ میں کہنی کی ایکسٹینشن کی مقدار آئی سی سی قوانین کے تحت 15 ڈگری کے اندر تھی۔ […]
لاہور (پی این آئی) بابر اعظم بطور کپتان 15 سے کم میچز میں 1 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے واحد بلے باز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں بابر اعظم تاریخ میں امر ہو گئے، […]
لاہور (آئی این پی )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریزراولپنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ آٹھ، دس اور بارہ جون […]