کوہلی کی بیٹنگ تکنیک بہتر کروانے میں میرا کردار تھا، سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد

قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ مجھے بیٹنگ کی اتنی معلومات نہیں لیکن ویرات کوہلی کو دو سے تین چیزیں بتائیں جس پر عمل کرکے انہوں نے اپنی بیٹنگ تکنیک بہتر بنائی۔پروگرام باؤنسر میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد […]

سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کے معدے میں زخم، علاج سے معذوری، پی سی بی نے ذمہ داری اٹھا لی، چیک بھیج دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ایکشن لیتے ہوئے معدے کے عارضے میں مبتلا36 سالہ وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر کے تمام طبی اخراجات اٹھالیے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیا نے پاکستانی کرکٹر […]

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری، پاک بھارت ٹیمیں آپس میں کب ٹکرائیں گی ؟ بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی ) رپورٹس کے مطابق پاکستان ایشیاء کپ 2022ء میں 28 اگست کو بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) آئندہ ماہ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ بھارت، سری لنکا، افغانستان، پاکستان اور بنگلہ […]

پاکستان کی فٹبال ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے ، فیفا نے انٹرنیشنل رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی۔ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے۔اس کے علاوہ رکنیت بحال […]

شاہین آفریدی کو محنت کا صلہ مل گیا، آئی سی سی نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو محنت کا صلہ مل گیا۔ شاہین نے ون ڈے بالنگ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی رینکنگ میں ایک درجہ […]

چئیرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کے سوال پر رمیز راجہ صحافی پر بھڑک اٹھے

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا عہدہ چھوڑنے کے سوال پر رمیز راجہ بھڑک اٹھے۔ صحافی کے سوال پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ کیا اسٹمپ پیپر پر لکھ کر دیں کہ وہ کہیں نہیں جارہے۔انہوں نے […]

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کودنیا کا بہترین کرکٹر ’’بگ ون ‘‘قرار دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اس وقت عالمی کرکٹ کے بہترین بلے باز کے طور پر خود کو منوا لیا ہے، یہاں تک کہ کمنٹیٹرز بھی بین الاقوامی میچوں کے دوران ان کے دبدبے کے بارے میں بات کرتے ہیں […]

عہدہ چھوڑوں گا یا نہیں؟ چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہےکہ وہ اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہے۔صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگوکرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے۔ انہوں نے […]

قومی ٹیم میں واپس آتے ہی یاسر شاہ نے دبنگ اعلان کردیا

راولپنڈی(پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ انجری سے واپسی پر مشکل ہوتی ہے تاہم کوشش ہوگی کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں اپنی کارکردگی سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کروں۔راولپنڈی کرکٹ […]

محمد حارث یا سرفراز احمد؟ محمد رضوان کا بیک اپ کھلاڑی کس کو ہونا چاہئے؟ سابق وکٹ کیپر راشد لطیف بول پڑے

کراچی (پی این آئی) سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں محمد رضوان کا بیک اپ سابق کپتان سرفراز احمد ہیں۔نجی ٹی وی اے سپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک […]

close