دبئی (پی این آئی) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح حاصل کی ہے۔ نیوزی لینڈ کی طرح اب بھی بہت سی ایسی ٹیمیں ہیں جن کا سنہ 2007 سے شروع ہونے والے اس عالمی مقابلے میں […]
دبئی (پی این آئی)آسٹریلیانے نیوزی لینڈ کوفائنل میں 8وکٹوں سے شکست دیدی۔نیوزی لینڈ نےپہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیاکوجیت کے لیے173رنز کاہدف دیدیا۔کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں چاروکٹوں کے نقصان پر172رنز بنائے ۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے فائنل میچ میں آسٹریلیاکے کپتان ایرون فنچ […]
دبئی (پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل مقابلہ، نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے بڑا ہدف دیدیا۔۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 173رنز کا ہدف دے […]
دبئی (پی این آئی) سیریز چھوڑ کر بھاگنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اگلے سال پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) […]
دبئی (پی این آئی)نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ آج شام سات بجے کھیلا جائے گا جس کیلئے دونوں ٹیموں نے تیاری مکمل کرلی ہے اور میدان میں ٹکرانے کو تیار ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف […]
کراچی(پی این آئی)کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر آگئی، کھلاڑی دورانِ کرکٹ میچ انتقال کر گیا۔۔۔ ڈاو¿ یونیورسٹی گرائونڈ پر جاری میچ کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا ۔کراچی میں ڈائو یونیورسٹی گرائونڈ پر جاری میچ کے دوران کھلاڑی رضوان دل کا دورہ […]
ڈھاکہ (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران اپنی ناقص پرفارمنس پر خود میدان مین آگئے۔ ٹوئٹر پر حسن علی نے اپنے پیغام کا آغاز ان اشعار سے کیا۔۔۔ “میرا سینہ تیری حُرمت کا ہے […]
دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 7 بجے شروع ہو گا۔ آسٹریلیا پاکستان کو اور نیوزی لینڈ انگلینڈ کو ہرا کر […]
لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ وہ 2023 میں ہونے والے ورلڈکپ تک پاکستان کی نمائندگی کرناچاہتے ہیں۔صحافی عرفہ فیروز کے مطابق وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ وہ اپنی فٹنس پر کام کررہے ہیں۔ بھارت […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف میتھیو ویڈ کا اہم کیچ ڈراپ کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے والد کا بیان سامنے آگیا۔حسن علی کے والد نے ایک […]
دبئی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی دبئی سے ڈھاکا روانگی کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر کی تکیہ اٹھائے گھومنے […]