ایشیا کرکٹ کپ، پاکستان اور انڈیا کے درمیان تیسرا ٹاکرا بھی ہو گا، کرکٹ ماہرین نے تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں جاری کرکٹ کے ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا اب تک دو مرتبہ آمنے سامنے آچکے ہیں لیکن کرکٹ ماہرین نے تہلکہ خیز پیشنگوئی کی ہے کہ دونوں ملک ایک اسی ٹورنامنٹ میں ایک پھر آمنے سامنے […]

ایشیا کرکٹ کپ، بھارت آج ٹورنامنٹ سے باہر ہو سکتا ہے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ آج بھارت ایشیا کپ سے باہر ہوسکتا ہے۔جیونیوز کے پروگرام میں سکندر بخت اور انضمام الحق نے ایشیا کپ کے اب تک میچز پر تبصرہ […]

بھارت آج ایشیا کپ سے باہر ہوسکتا ہے، سری لنکا سے ہارنے کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ آج بھارت ایشیا کپ سے باہر ہوسکتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ کل پتہ چلا کہ خوشی سے بھی […]

محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر محمد رضوان نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا،ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر کی 48 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں رضوان دوسرے نمبر پر آگئے، بھارت کے ویرات […]

ہمارا سرپرائز پیکج کیا تھا؟ پاکستانی کی جیت پر محمد حفیظ بھی خوشی سے نہال

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی دکھا کر ٹیم کی فتح کی راہ ہموار کرنے والے محمد نواز کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔پی ٹی وی سپورٹس کے پروگرام میں گفتگو […]

میچ کا بہترین فیصلہ کیا تھا؟ سکندر بخت نے ٹرننگ پوائنٹ بتا دیا

کراچی (پی این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت کا کہنا ہے کہ جس نے بھی محمد نواز کو اوپر بھیجا اس نے بہترین فیصلہ کیا، آصف کا کردار ڈرامے کے مختصر کردار جیسا ہے اور انہوں نے آج بہترین انداز میں اپنا کردار نبھایا۔نجی […]

مسلسل شاندار بلے بازی، محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا

دبئی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر محمد رضوان نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر کی 48 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں رضوان دوسرے نمبر پر آگئے۔     بھارت […]

ہمیں اپنی طاقت کا پتہ تھا، پریشانی نہیں ہوئی، بھارت کو شکست دینے کے بعد محمد رضوان کا دعویٰ

دبئی (پی این آئی)ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے، مین آف دی میچ پاکستان کے اوپننگ بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی طاقت کا پتا ہے […]

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار اننگز کی بدولت آخری اوور میں پورا […]

بھارت نے جیت کیلئے پاکستان کو بڑا ٹارگٹ دیدیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت […]

آج کونسی ٹیم جیتے گی؟ شاہد آفریدی نے بھی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی ٹیم آج بھارت کو شکست دے سکتی ہے۔ان کا کہنا تھا مجھے نہیں لگتا کہ شاہین کی انجری نے پاکستانی ٹیم کو زیادہ نقصان پہنچایا بلکہ میں […]

close