پی سی بی کا 2024ء کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا۔ 4 سابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم 2024ء میں شامل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ پی سی بی ہال آف فیم […]

چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا

سڈنی (پی این آئی)چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو کپتان پیٹ کمنز کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی چیف سلیکٹر جارج بیلی نے انکشاف کیا ہے کہ بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹخنے […]

چیمپئنز ٹرافی میں روہت شرما اور کوہلی ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جب کہ جسپریت بمراہ نائب کپتان ہوں […]

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کےوکٹ کیپر جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

دورہ جنوبی افریقا میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ریزرو وکٹ کیپر حسیب اللہ ان فٹ،پشین سے تعلق رکھنے والے 21 سال کے حسیب اللہ کے ہاتھ پر گیند لگی جس کی وجہ سے انھیں ٹانکے آئے اور اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ […]

قومی ٹیم کے سابق کپتان افغان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

کابل: پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کردیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے اور وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹورکےکام کریں گے۔ […]

چیمپئینز ٹرافی 2025 کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

دبئی (پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی سکواڈ کے اعلان کی آخری تاریخ سامنے آگئی۔ روز نامہ امت کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لئے ابتدائی سکواڈز کے نام جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جنوری مقرر ہے جبکہ […]

جنوبی افریقہ سے شرمناک شکست کے بعد قومی ٹیم کو ایک اور زوردار جھٹکا

دبئی(پی این آئی)آئی سی سی کی جانب سے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ آئی […]

پی ایس ایل 10 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آگئی ہیں ۔ پی ایس ایل 10 کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈولڈ ہے جس کیلئے پی سی بی نے گوادر میں ڈرافٹ کرانے کا اعلان کیا ہوا ہے […]

سیاستدانوں کا چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

انگلینڈ کے سیاستدانوں اور 160 ارکانِ پارلیمنٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ جیریمی کاربن، نائیجل فراگ سمیت 160 سے زائد ارکانِ پارلیمنٹ نے انگلش کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے جس میں کہا […]

ٹیسٹ کرکٹ کا 123 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کیپ ٹائون (پی این آئی ) قومی ٹیم نے فالو آن ہونے کے بعد جنوبی افریقہ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے کا آسٹریلیا کا 123 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان دوسری اننگز میں 478 رنز بنا […]

close