سیاست میں آئوں گا یا نہیں؟ شاہد آفریدی نے خود ہی اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ادارہ نہیں ہے۔ شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ سیاست […]

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، امام اور شاہین نے لمبی چھلانگ لگا دی

دبئی (آئی این پی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ۔آئی سی سی نے آج ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بیٹرز کی کیٹیگری میں آسٹریلیا کے مارنس لبو شین ٹیسٹ میں جبکہ […]

بہت کھیل لی کرکٹ، اب فیملی کو ٹائم دوں گا اور عبادت کروں گا، بابراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کے اختتام پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ اب چونکہ سیریز ختم ہو چکی ہے تو ہم فیملی کو ٹائم دیں گے، روزے چل رہے ہیں، عبادت بھی کریں گے اور […]

پاکستان نے آسٹریلیا کو واحد ٹی ٹونٹی میچ میں جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف دے دیا۔آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر162 رنز […]

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر 20 سال بعد پہلی سیریز جیت لی

لاہور (پی این آئی ) تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر 20 سال بعد پہلی سیریز جیت لی۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے لگاتار تیسرے میچ میں […]

ون ڈے سیریز سے پہلے ہی آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم ترین بالر زخمی ہو کر ٹیم سے باہر

سڈنی (پی این آئی) آسٹریلوی ٹیم کے فاسٹ باؤلر کین رچرڈسن انجری کے باعث دورہ پاکستان کے لیے ون ڈے سکواڈ سے باہر ہوگئے ۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کین رچرڈسن میلبورن میں ٹریننگ کے دوران ہمسٹرنگ کا شکار ہوگئے، ان کی جگہ نیو ساؤتھ […]

کراچی ٹیسٹ میچ، نوجوان لڑکی نے آسٹریلوی کرکٹرسٹیو سمتھ کو سر عام کیا پیشکش کر دی؟ کھلاڑی نے خود ہی تصویر شئیر کردی

کراچی (پی این آئی) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری پاک آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران خاتون مداح نے آسٹریلوی کرکٹر سمتھ کو بریانی کی پیشکش کردی۔کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے دوران شائقین کرکٹ آسٹریلوی […]

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے آل راؤنڈر فہیم اشرف کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔28 سالہ فہیم اشرف ہیمسٹرنگ کی انجری کی وجہ سے راولپنڈی میں کھیلا […]

راولپنڈی کی سلو پچ پر محمد عامر نے بھی شدید تنقید کر دی، بائولرز کو کیا مشورہ دیا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ پر فاسٹ باولر محمد عامر نے تنقید کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ اس پچ پہ تو باؤلر کو گھر چلے جانا چاہیے اور بیٹسمین […]

شین وارن کے کمرے اور تولیے پر خون کے نشانات۔۔تحقیقات نے نیا رُخ اختیارکر لیا

بنکاک (پی این آئی) تھائی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ آنجہانی آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر شین وارن کے کمرے اور تولیے پر خون کے نشانات ملے ہیں۔ خیال رہے کہ دو روز قبل 52 سالہ شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔ […]

کروڑوں مداحوں کیلئے سرپرائز، فٹبال کی دنیا کے عظیم ترین کھلاڑی نے اسلام قبول کر لیا، پہلا پیغام انسٹاگرام پر جاری

ایمسٹرڈیم (پی این آئی) چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 45 […]

close