لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے شاہین آفریدی ست ٹیلیفونک رابطہ کرکے کپتانی کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاہین آفریدی کپتانی کےلیے تیار ہیں اور سیریز […]
