ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی، آج پاک بھارت کرکٹ ٹیموں میں گھمسان کا رن پڑے گا،پاکستانی ٹیم میں کون کون شامل؟

دبئی (آئی این پی)کرکٹ کا بڑا مقابلہ ، پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آج مد مقابل ہوں گی دبئی میں جہاں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ شروع ہوچکا ہے۔بڑے ٹورنامنٹ کے بڑے مقابلے کیلئے ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان کی فائنل الیون بھی […]

پاک بھارت ٹاکرا، قومی سکواڈ میں شامل 11ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

دبئی (پی این آئی) پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کی ممکنہ 11 کے نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف ہائی وولٹج ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ […]

ایشیا کپ کے آغاز پر ہی بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے سری لنکا کو عبرتناک شکست دیدی

دبئی (پی این آئی) ایشیاء کپ کے آغاز پر بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے 5 مرتبہ کی ایشیائی چیمپئن سری لنکا کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے ایشیا کپ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ […]

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی کپتان کی بابراعظم اعظم سے گفتگو، روہت شرما نے ایسا کیا سوال کیا کہ بابراعظم مسکرا اٹھے؟

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی خوشگوار موڈ میں گپ شپ ہوئی جس کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی شیئر کی۔بابر اعظم اور روہت شرما نے آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ […]

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2، شعیب ملک کی ٹیم میرپور رائلزچیمپئن قرار دے دی گئی، بارش کے باعث فیصلہ پوائنٹس پر ہوا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) شعیب ملک کی ٹیم میرپوررائلز کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹوکی چیمپئن قراردے دی گئی۔باغ اسٹالینزاور میرپور رائلز کے درمیان فائنل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔       ایونٹ کی اختتامی تقریب میں آتش بازی سے آسمان رنگ ونور سے […]

شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم جونئیر کی انجری کے بعد سٹار فاسٹ بالرکو ٹیم میں شامل کر لیا گیا

دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا گیا ہے، فاسٹ باولر محمد وسیم جونیئر سائیڈ سٹرین انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران کمر […]

شاہین شاہ آفریدی سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو مکمل آرام نہ کرنے کی وجہ سے گھٹنے کی انجری سے جلد نجات پانے کے بجائے گھٹنے کی تکلیف بڑھ گئی۔ شاہین آفریدی سر ی لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کے […]

ایشیا کپ سے پہلے شاہین شاہ آفریدی کے بعد ایک اور اہم بالر انجرڈ ہو گیا

دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے قبل پاکستانی کرکٹ مداحوں کے لیے ایک اور افسوسناک خبر آگئی۔دبئی میں ٹریننگ سیشن کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر وسیم جونیئر کو کمر درد کی شکایت ہوئی۔     ٹیم منیجمنٹ کے مطابق نوجوان […]

کشمیر پریمیئر لیگ کا بڑا معرکہ، اوورسیز واریئرز نے دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس کو پچھاڑ کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ کا بڑا معرکہ اوورسیز واریئرز نے دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس کو پچھاڑ کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے سیزن ٹو کے میچ نمبر سترہ میں اوورسیز واریئرز نے […]

کے پی ایل سیزن 2، میرپور رائلز کی بڑی کامیابی، مظفرآباد ٹائیگرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کے پی ایل سیزن 2، میرپور رائلز کی بڑی کامیابی،آخری لیگ میچ میں مظفرآباد ٹائیگرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی ۔میرپور رائلز کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے پلے […]

شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر، ان کی جگہ کس کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )22 سالہ نوجوان فاسٹ باولر محمد حسنین کو انجری کا شکار ہونے والے باولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کا آغاز متحدہ عرب […]

close