انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی چیمپئینز ٹرافی کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کراچی، لاہور اور راولپنڈی اور متحدہ عرب امارات میں […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں 12 امپائرز شامل ہوں گے جبکہ 3 ریفریز بھی فرائض انجام دیں گے۔پاکستان کے احسن رضا بھی امپائرز پینل میں شامل ہیں۔میچ ریفریز میں ڈیوڈ بون، رنجن مدوگالے اور […]
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ پیٹ کمنز ٹخنے کی تکلیف کا شکار ہیں تاحال انہوں نے بولنگ شروع نہیں کی، ان کی غیر موجودگی میں سری لنکا کے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پریکٹس میچوں کیلئے پاکستان شاہینز کی 3 الگ الگ ٹیمیں بنانے کا پلان بنالیا۔ چیمپئینز ٹرافی میں شریک مہمان ٹیموں کو میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل پریکٹس کا موقع دینے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ شاہینز کے تین […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے حنا منور کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر مقرر کرکے تاریخ رقم کر دی۔ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے مقرر چیف سکیورٹی افسر حنا منور […]
سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور پی سی بی ایلیٹ پینل امپائر طاہر شاہ انتقال کر گئے طاہر شاہ حرکت قلب بند ہونے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ،مرحوم کی نماز جنازہ کل مغرب کے بعد سینٹرل پارک میں ادا کی جائے گی۔ […]
بھارت کے سابق کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر روی شاستری نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ روی شاستری نے آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا وہ دو ٹیمیں ہیں جو چیمپئنز […]
اسلام آباد (پی این آئی) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی دو ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔ رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ ہونے کی پیشگوئی کی […]
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کی نئی جرسی تیار کرلی گئی، رونمائی منگل کو کی جائے گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہوگا، پاکستان سمیت تمام ممالک نے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ کیلئے […]
رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی، سابق آسٹریلوی کپتان کا کہنا ہے کہ فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہوسکتا ہے، پاکستان ٹیم بھی اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے، ان کے بارے میں زیادہ پیشگوئی نہیں کی جاسکتی۔ […]
ممبئی(پی این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے حوالے سے بھارتی کپتان نے اپنے ارادے ظاہر کردیے۔ ایوارڈز کی ایک تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما کا کہنا تھا کہ کسی […]